Home / 2024 / February (page 5)

Monthly Archives: February 2024

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ کرنے سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ کرنے سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے سنی اتحاد کونسل کا کمیشن کو لکھا خط پاکستان تحریک انصاف (پی …

Read More »

کراچی: دوران تقریب ہوائی فائرنگ، ڈی آئی جی کا ملزمان کے خلاف کارروائی کا حکم

کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 8 میں ایک تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے کی وائرل کانوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی انسپکٹر جنرل جنوبی اسد رضا نے پولیس کو فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ڈی آئی جی جنوبی سید اسد رضا نے بتایا …

Read More »

بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب 58 ارکین حلف اٹھا لیا

بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے آج حلف اٹھا لیا جہاں اسپیکر زمرک خان نے 58 اراکین سے حلف لیا۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس نومنتخب رکن زمرک خان اچکزئی کی زیر صدارت ہوا جس میں 58 اراکین شریک ہوئے۔ اجلاس میں قیام امن کے دوران شہید ہونے والے سیکیورٹی …

Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ایوان زیریں کا اجلاس 29 فروری کو صبح 10 بجے طلب کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت پارلیمانی امور کی درخواست پر وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان نے وزارت قانون و انصاف سے قانونی رائے لینے کے …

Read More »

آرمی چیف کی اے ایس پی شہربانو نقوی سے ملاقات، مشتعل ہجوم سے خاتون کو بحفاظت نکالنے کی تعریف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اچھرہ بازار لاہور میں عربی حروف تہجی والا لباس پہننے والی خاتون کو مشتعل ہجوم سے بحفاظت نکالنے والی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف لاہور پولیس (اے ایس پی) شہربانو نقوی سے ملاقات کی اور بے یقینی کی صورتحال پر قابو پانے میں پیشہ ورانہ …

Read More »

نگران وفاقی کابینہ کا جاتے جاتے بجلی و گیس کی قیمتوں سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد:  نگران وفاقی کابینہ نے جاتےجاتے بجلی و گیس کی قیمتوں سےمتعلق اہم فیصلہ کردیا۔ کابینہ نے بجلی اور گیس ٹیرف کے نوٹیفکیشنز میں حکومتی کردار ختم کرنے کیلئے نیپرا اور اوگرا قوانین میں ترامیم کرنے کیلئے منظوری دیدی۔ ان ترامیم کے ذریعے حکومتی مداخلت کے بغیر اوگرا اور …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 484 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج الیکشن کے بعد بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 484 پوائنٹس اضافے سے 63 ہزار 703 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 887 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، …

Read More »

روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

ملک میں انٹربینک میں روپے کےمقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 279  روپے 12 پیسے ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ16  پیسےکم ہوا ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے28 پیسے پر بند ہوا …

Read More »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14ہزار800 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 944 روپے کمی ہوئی …

Read More »

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں …

Read More »