Home / 2024 / February (page 7)

Monthly Archives: February 2024

پوپ فرانسس کی طبعیت ناساز، اسپتال میں معائنہ

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی طبعیت ناساز ہوگئی۔  روم سے اطالوی میڈیا کے مطابق پوپ فرانسس طبعیت ناساز ہونے پر پوپ فرانسس کو اسپتال لے جایا گیا، جہاں معائنہ کے بعد وہ ویٹیکن واپس آگئے ہیں۔ اطالوی میڈیا کے مطابق پوپ فرانسس نے مختصر وقت اسپتال میں گزارا۔ …

Read More »

فتح اور حماس کے نمائندے 29 فروری کو ماسکو میں ملاقات کریں گے

فلسطینی سیاسی جماعتوں فتح اور حماس کے نمائندے 29 فروری کو ماسکو میں ملاقات کریں گے۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات میں متحدہ فلسطینی حکومت کی تشکیل اور غزہ کی تعمیر نو پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ روسی نائب وزیرخارجہ نے فتح اور حماس کے نمائندوں کی ملاقات …

Read More »

آننت امبانی کی شاہانہ شادی کی 3 روزہ ’پری ویڈینگ‘ تقریبات کی تفصیلات

بھارت سے تعلق رکھنے والے ریلائنس گروپ کے چیئرمین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی رواں سال جولائی میں منگیتر رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار ہیں۔ تاہم ان کی شادی کی شاہانہ تقریبات کا سلسلہ یکم مارچ سے گجرات کے شہر جام نگر …

Read More »

غزہ جنگ پر بین الاقوامی خاموشی پر سعودی عرب نے لہجہ سخت کرلیا

غزہ جنگ پر بین الاقوامی خاموشی پر سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ نے لہجہ سخت کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر فیصل بن فرحان نے پیر کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اجلاس کے آغاز پر غزہ جنگ پر خاموشی اختیار کرنے پر عالمی برادری پر سخت تنقید …

Read More »

ملکۂ اردن کی فلسطین میں مساجد کو نشانہ بنانے کی مذمت

اردن کی ملکہ رانیہ نے فلسطین میں مساجد کو نشانہ بنانے کی سخت مذمت کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق قطر میں منعقد ہونے والی مشرق وسطیٰ کی پہلی ویب سمٹ میں اردن کی ملکہ رانیہ نے تقریب کے پہلے دن کے اختتام پر خصوصی خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے …

Read More »

امریکی صدر جو بائیڈن کی آئس کریم کھاتے ہوئے غزہ جنگ بندی پر بات چیت

جہاں اسرائیلی بربریت کے سبب غزہ میں ہزاروں معصوم فلسطینیوں کی جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے وہیں امریکی صدر جو بائیڈن کی بے مثال، بے حسی نے انٹرنیٹ صارفین کو اشتعال دلا دیا ہے۔ گزشتہ دنوں جوبائیڈن نے میڈیا اور کئی امریکی عہدےداروں کی موجودگی میں غزہ جنگ بندی …

Read More »

چوہے نے سری لنکن طیارے کو 3 دن تک اڑنے نہ دیا

سری لنکا کی قومی ایئر لائن کے ایک طیارے میں پرواز کے دوران چوہا نظر آنے کے بعد طیارے میں بھگدڑ مچ گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارے میں چوہا دیکھے جانے کے بعد اسے پکڑنے کے لیے دوڑ دھوپ شروع کردی گئی اور طیارے کو 3 روز تک گراؤند …

Read More »

بھارت کا اپنے پہلے خلائی مشن کیلئے خلابازوں کے ناموں کا اعلان

بھارت نے اپنے پہلے خلائی مشن ’گگنیان‘ کیلئے چار خلابازوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے یہ خلائی مشن اگلے سال اپنے پہلے سفر پر روانہ ہوگا۔  مشن کا مقصد خلابازوں کو 400 کلومیٹر کے مدار میں بھیجنا اور تین دن کے بعد انہیں واپس لانا ہے۔ بھارتی حکام نے …

Read More »

غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر اسرائیلی صحافی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر اسرائیلی صحافی اور فلموں کے ہدایت کار یوول ابراہم کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ یوول ابراہم کو برلن فلم فیسٹول سے واپسی کی پرواز بھی منسوخ کرنی پڑگئی، اسرائیلی صحافی اور ان کے فلسطینی شریک ہدایت کار باسل ادرا …

Read More »

پیوٹن کی زیر قیادت روسی حکام نے ناوالنی کے قتل کی منصوبہ بندی کی، یولیا نوالنایا

روس کی جیل میں قتل ہونے والے اینٹی کرپشن ایکٹوسٹ الیکسی ناوالنی کی بیوہ یولیا ناوالنایا نے روسی صدر پر اپنے شوہر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ وہ آج یورپی پارلیمنٹ کے اسٹراسبرگ میں جاری سیشن سے خطاب کر رہی تھیں۔ اس سے …

Read More »