Home / جاگو بزنس / ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14ہزار800 روپے ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 944 روپے کمی ہوئی جس کے بعد قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 156روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2028 ڈالر فی اونس ہے، پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2048 ڈالر فی اونس ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *