Home / جاگو دنیا / بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں وین الُٹ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ رات 1:30 بجے پیش آیا، گاؤں کے لوگ ایک تقریب سے واپس لوٹ رہے تھے۔

بھارتی پولیس کے مطابق ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوگئی تھی، زخمیوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *