Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / امریکی اداکار رچرڈ لی وِس دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

امریکی اداکار رچرڈ لی وِس دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

امریکی اداکار و کامیڈین رچرڈ لی وِس 76 سالہ کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق رچرڈ لی وِس کی موت امریکی شہر لاس اینجلس میں ان کے اپنے گھر پر ہوئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکار نے اپنے کیریئر کے دوران کئی فلموں اور ٹی وی کے لیے بھی کام کیا۔

انڈسٹری سے جڑے افراد نے ان کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *