Home / 2024 / March / 09

Daily Archives: March 9, 2024

جلاؤ گھیراؤ مقدمہ: صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے زمان پارک پولیس آپریشن کے دوران جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کر لی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانت منظور کی۔ عدالت نے عمران ریاض کو 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے …

Read More »

ملکی سالمیت، خودمختاری کے دفاع کیلئے بھرپور طریقے سے تیار ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب فیلڈ مشقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پورا دن جوانوں کے ساتھ گزارا، اس دوران انہوں نے ٹینک، انفنٹری، آرٹلری ایئرڈیفنس اور اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی …

Read More »

مردان: ڈرائیور، کنڈکٹر کے درمیان ہاتھاپائی کے باعث بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق، 18 زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں بس ڈرائیور اور کنڈکٹر کے درمیان ہاتھاپائی کے باعث بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ پشاور سے کراچی جانے والی بس میں تلخ کلامی کے بعد ڈرائیور اور کنڈکٹر کے درمیان ہاتھاپائی ہوگئی اور بس ڈرائیور سے بےقابو ہوکر …

Read More »

عروج و زوال سے بھری پاکستان کی صدارتی تاریخ

برصغیر کی تقسیم کے نتیجے میں وجود میں آنے والے پاکستان کو اپنے سیاسی نظام کا ڈھانچہ 1935 کے ’انڈیا ایکٹ‘ کے تحت بنانا پڑا اور اسی ایکٹ کے تحت ہندوستان کے آخری وائس رائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن سے مسلم لیگ کے سربراہ قائد اعظم محمد علی جناح نے بطور …

Read More »

مظاہر علی نقوی اپنے ساتھ جسٹس کا لفظ استعمال نا کریں، سپریم جوڈیشل کونسل

سپریم جوڈیشل کونسل نے مستعفی جج مظاہر علی نقوی کے خلاف ریفرنس پر 33 صفحات پر مشتمل اپنے تفصیلی فیصلے میں نتیجہ اخذ کیا ہے کہ سید مظاہر علی نقوی مسکنڈکٹ کے مرتکب قرار پائے گئے ہیں، انہیں جج کے عہدے سے ہٹا دیا جانا چاہیے تھا اور ان کے …

Read More »

آصف زرداری دوسری بار صدر مملکت منتخب

حکمران اتحاد کے نامزد امیدوار آصف علی زرداری دوسری بار صدر مملکت منتخب ہوگئے۔ ’پارلیمنٹ ہاؤس میں 381 ارکان نے ووٹ کاسٹ کیا جن میں سے آصف علی زرداری نے 255 ووٹ حاصل کیے، ان کے مقابل محمود اچکزئی کو 119 ووٹ ملے، ایک ووٹ مسترد ہوا۔ آصف زرداری کوپنجاب …

Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا  اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 30 ہزار 200  روپے کا ہوگیا ہے۔ …

Read More »

40 لاکھ روپے مالیت کی مقامی تیار گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس نافذ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مقامی طور پر تیار ہونے والی یا اسمبل ہونے   والی 1400 سی سی سے زائد یا 40لاکھ روپے مالیت کی کاروں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کردیا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے ترمیم …

Read More »

بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز

دنیا بھر کی سرمایہ کار کمیونٹی میں کرپٹو کرنسی کی مقبولیت میں اضافے کے باعث کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز پہنچ گئی۔ بٹ کوائن کی قیمت میں نئی امریکی اسپاٹ ایکسچینج ٹریڈڈ کرپٹو پروڈکٹس کے لیے سرمایہ کاروں کی مانگ اور عالمی شرح سود …

Read More »

لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ

لاہور میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی منظوری کے بغیر ہی مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 30 روپی فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹریبیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے بتایا ہے کہ ایک ہفتے میں دوسری بار ایل پی …

Read More »