Home / 2024 / March / 09 (page 4)

Daily Archives: March 9, 2024

بریک اپ کے بعد سلمان اور کترینہ ساتھ کام کرنے کیلئے راضی نہیں تھے: کبیر خان

بالی ووڈ کے ہدایتکار کبیر خان نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ کے بھائی جان اداکار سلمان خان اور باربی ڈول کترینہ کیف خراب تعلقات کے باعث ایک ساتھ کام کرنے کے لیے راضی نہیں تھے اور فلم کرتے وقت غیر آرام دہ محسوس کر رہے تھے۔ بھارتی میڈیا …

Read More »

رانی مکھرجی کی بیٹی ادھیرا کی جھلک کیمرے نے محفوظ کرلی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی اپنی لاڈلی بیٹی ادھیرا کو کیمرے کی نظروں سے دور رکھنے کے حوالے سے مشہور ہیں، تاہم حال ہی میں ان کی بیٹی کی ایک جھلک کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور فلم پروڈیوسر اور یش راج …

Read More »

ماورا حسین نے اپنی شادی کی افواہوں کی تردید کردی

پاکستانی ٹی وی، لالی و بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ماورا حسین نے اپنی شادی سے متعلق پھیلی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ ماورا حسین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نئی تصویریں شیئر کرتے ہوئے وضاحت دی ہے کہ اُن کی شادی نہیں ہو رہی ہے۔ یاد …

Read More »

اے پی ڈھلوں نے دبئی کی مسجد کو ’جنت‘ قرار دے دیا

بھارتی نژاد کینیڈین گلوکار، ریپر اور پروڈیوسر امرت پال سنگھ ڈھلون نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایک خوبصورت مسجد کا دورہ کیا ہے۔ گلوکار اے پی ڈھلوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر یو اے ای کی ریاست ابوظہبیکی خوبصورت شیخ زید جامع مسجد کے دورے کے …

Read More »

اسرائیلی ہالی ووڈ اداکارہ گیل گیڈوٹ نے نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کردی

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اسرائیلی ہالی ووڈ اداکارہ گیل گیڈوٹ نے اپنی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گیل گیڈوٹ نے 6 مارچ کو اپنی چوتھی بیٹی کی پیدائش کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا تھا۔ اب اداکارہ نے اپنے شوہر اور تمام …

Read More »

امبانی نے پری ویڈنگ گالا کیلئے مدعو کیا تھا، صنم جنگ کا دعویٰ

پاکستانی معروف سابقہ اداکارہ و میزبان صنم جنگ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بھارت سے ایشیا کی سب سے امیر شخصیت مکیش امبانی نے اپنے بیٹے کے پری ویڈنگ گالا میں مدعو کیا تھا۔ ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور صنعت …

Read More »

ہینڈسم شخص ملنے پر اپنے سابق بوائے فرینڈ کو چھوڑ دیا تھا، کرینہ کپور کا انکشاف

بالی ووڈ کی بیبو، معروف اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ہینڈسم شخص کے مل جانے کے بعد اپنے سابق بوائے فرینڈ کو چھوڑ دیا تھا۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور خان نے اپنی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی کے مختلف …

Read More »

عامر خان کا فلم ’ستارے زمین پر‘ سے متعلق اہم انکشاف

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ کی کہانی سے متعلق اہم انکشاف کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان 2007 کی اپنی فلم ’تارے زمین پر‘ کا سیکوئیل ’ستارے زمین پر‘ کے نام سے جلد ہی پیش کریں گے۔ فلم لال …

Read More »

پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ

ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی سروسز فراہم کرنے والی سوئٹزرلینڈ کی ملٹی نیشنل کمپنی پروٹون کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے اندر وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ ہوا۔ خیال رہے کہ وی پی این اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب ملک …

Read More »

فائبر دماغی صحت بہتر بنانے میں مددگار

ایک مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ادھیڑ اور زائد العمری میں فائبر سے بھرپور غذائیں کھانے سے دماغی صحت بہتر ہوسکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق محض 12 ہفتوں یعنی تین ماہ تک بھی فائبر سے بھرپور غذائیں کھانے سے بھی زائد العمر افراد کی دماغی صحت …

Read More »