Home / 2024 / March / 07

Daily Archives: March 7, 2024

خیبر پختونخوا حکومت کا یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کرنے کا اصولی فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ صحت کارڈ کی بحالی کا فیصلہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ صحت کارڈ کی بحالی کے لیے اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو فوری طور پر 5 ارب روپے …

Read More »

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا صوبے کی سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کا نوٹس

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان سے دوسرے صوبوں میں سرکاری گاڑیاں لے جانے کے لیے چیف سیکریٹری سے این او سی لازمی لینا ہو گا۔ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے بلوچستان حکومت کی سرکاری گاڑیوں کے …

Read More »

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، دو دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 اور 7 مارچ کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ آپریشنز کیے جس میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ …

Read More »

وفاقی حکومت کا غریب و متوسط طبقے کیلئے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک میں غریب اور متوسط طبقے کے لیے ساڑھے 7 ارب روپے کی سبسڈی پر مبنی ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت رمضان المبارک میں وزیرِ اعظم …

Read More »

پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ کب ہو گا؟ رویت ہلال کمیٹی نے بتا دیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہا ہے کہ رواں سال رمضان المبارک کا پہلا روزہ منگل 12مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ رویت ہلال کمیٹی ریسرچ کونسل کے جنرل سیکریٹری مفتی خالد اعجاز نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا کہ 11 مارچ بروز پیر کی شام کو مطلع صاف …

Read More »

فارم 45 کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، بیرسٹر علی ظفر

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر علی ظفر نے اعلان کیا ہے کہ فارم 45 کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستوں کا معاملہ پشاور ہائی کورٹ میں …

Read More »

سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق جج مظاہر علی اکبر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دے دیا

سپریم جوڈیشل کونسل نے مستعفی جج مظاہر علی نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دے دیتے ہوئے انہیں برطرف کرنے کی سفارش کردی۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف 9 شکایات آئیں، انہیں مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیتے …

Read More »

وزیراعظم نے نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نجکاری سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں مختلف اداروں کی نجکاری کے عمل پر غور کیا گیا۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ نجکاری کے ذمہ دار …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 53 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 53 پوائنٹس کی کمی کے بعد 65 ہزار 603 پوائنٹس پر بند ہوا، آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 686 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ اسٹاک مارکیٹ میں آج 35 کروڑ شیئرز کے …

Read More »

اپٹما نے گیس کی قیتموں میں اضافے کو مسترد کر دیا

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن ( اپٹما) نے گیس کی قیتموں میں اضافے کو مسترد کردیا۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے غیرمعمولی اجلاس عام کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اپٹما اعلامیہ کے مطابق گیس قیتموں میں اضافے کو اپٹما ساؤتھ زون مسترد کرتا ہے، گیس …

Read More »