Home / 2024 / March / 14

Daily Archives: March 14, 2024

اسحٰق ڈار نے 39ویں وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھال لیا

مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اسحٰق ڈار نے پاکستان کے 39ویں وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعرات پریس بریفنگ کے دوران اسحٰق ڈار کی باقاعدہ تعیناتی کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ محمد اسحٰق ڈار …

Read More »

سینیٹ انتخابات: یوسف رضا گیلانی سمیت پیپلز پارٹی کے 4 امیدوار کامیاب

صوبہ سندھ، بلوچستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے جہاں یوسف رضا گیلانی سمیت پیپلز پارٹی کے 4 امیدوار سینیٹ نشستوں پر کامیاب ہوگئے ہیں۔ سینیٹ کے لیے اسلام آباد کی ایک نشست پر پولنگ ہوئی جبکہ …

Read More »

چیف الیکشن کمشنرکو سفیر بنائے جانےکی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی بیرون ملک سفیر کے طور پر تعیناتی کی خبریں گمراہ کن اور بالکل بے بنیاد ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے بارے میں یہ گمراہ …

Read More »

شہباز شریف اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات احسن شروعات ہے، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے مابین ملاقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے احسن شروعات قرار دیا ہے۔ آصف علی زرداری نے شہباز شریف اور علی امین گنڈاپور کے درمیان ملاقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم …

Read More »

شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تقرری کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کی تقرری کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔ وزیراعظم نے گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ظفر محمود کو چیئرمین ارسا تعینات کیا تھا، وزیراعظم آفس نے چیئرمین ارسا کی تقرری کا نوٹی فکیشن واپس لینے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ …

Read More »

کیا اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت برقرار رہے گی؟

اسلام آباد: شہباز شریف کے زیر قیادت بننے والی نئی حکومتی کی جانب سے پیٹرول کی موجودہ قیمت کو اگلے 15 روز کے لیے برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ یہ پندرہواڑہ 16مارچ 2024کو شروع ہونا ہے، فی الوقت حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے …

Read More »

حکومت سندھ نے گندم خریداری کی فی من قیمت مقرر کر دی

حکومت سندھ نے  گندم کی خریداری کی فی من قیمت مقرر کر دی۔ سندھ حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری کی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کی گئی ہے۔ سندھ حکومت نے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ سندھ حکومت …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ

پاکستان میں 13 مارچ بروز بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 کی بڑی کمی ہوئی تھی جس کے بعد آج ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  سونےکی فی تولہ قیمت250 روپے بڑھ کر 2 …

Read More »

روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ  2  پیسےکم جب کہ اوپن مارکیٹ میں4  پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار  کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے77 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر 278 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ …

Read More »

پی ایس ایکس میں آج کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 1015 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور سرمایہ کار پراعتماد نظر آئے۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج 1015 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 65064 پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن میں …

Read More »