Home / 2024 / March / 26

Daily Archives: March 26, 2024

ناسا کے سائنسدانوں کا ایلینز سے متعلق بڑا دعویٰ

دنیا بھر کی خلائی ایجنسیوں کو ابھی تک اس سوال کا جواب نہیں مل پایا ہے کہ ایلینز حقیقت میں موجود ہیں بھی یا نہیں، مگر اب ناسا کے سائنسدانوں کا ایلینز سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کی واشنگٹن یونیورسٹی کے …

Read More »

اسلام آباد میں بھی دھاتی ڈور گردن پر پھرنے سے کم عمر بچہ زخمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی پتنگ کی دھاتی ڈور گردن پر پھرنے سے کم عمر بچہ زخمی ہو گیا۔ پتنگ بازی سے بچے کے زخمی ہونے کا واقعہ سیکٹر جی الیون مرکز میں پیش آیا۔ بچہ گاڑی میں سن روف سے باہر نکل کر کھڑا تھا کہ نامعلوم سمت …

Read More »

مونس الہٰی کو ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی

لاہور ہائی کورٹ میں قائم اپیلیٹ ٹربیونل نے ضمنی انتخابات کے لیے سابق وزیر اعلٰی پنجاب پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔ ٹربیونل نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ مونس الہٰی کی جانب سے ٹربیونل میں دائر درخواست میں مؤقف …

Read More »

ضمنی انتخابات: پرویز الٰہی کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائی کورٹ میں قائم اپیلیٹ ٹربیونل نے ضمنی الیکشن 2024 کے لیے سابق وزیر اعلٰی پنجاب پرویز الٰہی کی ریٹرننگ افسر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے خلاف دائر اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ اپیلیٹ ٹربیونل کے جج جسٹس شاہد کریم نے مقدمے کی سماعت کی۔ پرویز …

Read More »

بلوچستان: تربت میں نیول ایئربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، ایک سپاہی شہید

بلوچستان کے شہر تربت کے قریب نیول ایئر بیس ’پی این ایس صدیق‘ پر گزشتہ شب رات دیر گئے مسلح دہشت گرد حملے کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، حملے میں ایک سپاہی شہید جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی …

Read More »

وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کا برطانوی ہم منصب سے رابطہ، بہتر اسٹریٹجک پارٹنرشپ کیلئے جلد معاہدے پر زور

وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے اپنے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون کے ساتھ اپنی پہلی ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان ’بہتر اسٹریٹجک پارٹنر شپ‘ کی ضرورت پر زور دیا۔ اس حوالے سے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کی ٹیلی فونک گفتگو …

Read More »

ایف بی آر ریونیو ٹی ٹی ایس نظام مؤثر طور پر نافذ کرنے میں مسلسل ناکام

اسلام آباد:  وزیراعظم کی جانب سے ریونیو ضائع ہونے سے بچانے کےلیے ٹی ٹی ایس (ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم) نافذ کرنے کے حوالے سے واضح ہدایات کے باوجود ایف بی آر  تاحال ٹی ٹی ایس نظام کو مؤثر طور پر نافذ کرکے ٹیکس چرانے کی روک تھام میں ناکام رہا …

Read More »

آئی ایم ایف کا جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد، مکمل اطلاق کا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت سے جدید ترین ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے مکمل اطلاق کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے زیرانتظام ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اطمینان کا اظہار …

Read More »

ٹیرف بڑھانا مجبوری ہے ورنہ گیس کمپنیاں بند ہو جائیں گی: چیئرمین اوگرا

لاہور: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین مسرور احمد خان کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمت بڑھانے کے لیے آئی ایم ایف کا دباؤ نہیں، ٹیرف بڑھانا مجبوری ہے ورنہ گیس کمپنیاں بند ہو جائیں گی۔ چیئرمین اوگرا مسرور احمد خان نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کی …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 29 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں …

Read More »