Home / 2024 / March / 26 (page 2)

Daily Archives: March 26, 2024

پی آئی اے بورڈ نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دیدی

اسلام آباد: قومی ائیر لائن پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ادارے کی تنظیم نو اور نجکاری کی منظوری دے دی۔ پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اعلامیے کے مطابق بورڈ  کا 83 واں اجلاس 25 مارچ کو ہوا جس  میں پی آئی اے کی تنظیم نو …

Read More »

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم کی ایک درجہ ترقی

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم چوتھے نمبر پر آگئی۔ پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجے ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا پہلا نمبر برقرار ہے، آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈ کا تیسرا نمبر …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے غیرملکی کوچ سے رابطہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے اسسٹنٹ کوچ لیوک رونکی سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیوک رونکی نے اس حوالے سے جواب دینے کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔ سابق کرکٹر لیوک رونکی نے گزشتہ سال پی …

Read More »

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کا شیڈول جاری کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کا شیڈول جاری کردیا۔ 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی اور یہ تمام 6 میچز چھ مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔ پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 4 نومبر کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی …

Read More »

پی ایچ ایف ہیڈکوارٹر کی مینجمنٹ و ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کردیا، صدر طارق بگٹی

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف ہیڈ کوارٹر کی مینجمنٹ اور ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کردیا گیا ہے، ایک ہفتے کے اندر نئی منجمنٹ کا اعلان کر دیا جائے گا۔ غیر قانونی اجلاس بلانے پر کراچی ہاکی اسٹیڈیم …

Read More »

آئی سی سی وفد کا کراچی کے بعد لاہور قذافی اسٹیڈیم کا دورہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے 2 رکنی وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے حوالے سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سہولتوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں نے وفد کو مختلف امور پر بریفنگ بھی دی۔ آئی سی سی کا 2 رکنی وفد ان دنوں پاکستان کے …

Read More »

دوسرے بچے کی پیدائش پر کوہلی بھارت سے کیوں چلے گئے؟

بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے دوسرے بچے کی پیدائش کے دوران بیرونِ ملک جا کر 2 ماہ کرکٹ سے وقفہ لینے کی وضاحت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی نے آخری 2 ماہ بھارت سے باہر گزارے جہاں برطانیہ میں ان کی اہلیہ انوشکا شرما اور ویرات …

Read More »

کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی

کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی میزبانی کر کے اچھا لگے گا لیکن اگلے سیزن کے دوران ممکن نہیں، پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے آسٹریلیا کے اگلے سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کرنا …

Read More »

مخصوص کرداروں کیلئے رنگت کی اہمیت سے متعلق صبا حمید کا اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایاناز سینئر اداکارہ صبا حمید نے ماضی میں سانولی رنگت کے باعث پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں کھل کر بات کی۔ حال ہی میں صبا حمید نے ساتھی اداکارہ عفت عمر کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیرئیر کے آغاز، …

Read More »

شادیاں صرف باہمی احترام پر ہی قائم رہ سکتی ہیں: رانی مکھرجی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی کا کہنا ہے کہ شادیاں صرف باہمی احترام پر ہی قائم رہ سکتی ہیں کیونکہ کشش ایک وقت کے بعد ختم ہو جاتی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ رانی مکھرجی نے حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران اپنے …

Read More »