Home / 2024 / March / 13

Daily Archives: March 13, 2024

حکومت چیف الیکشن کمشنر کو کینیڈا میں سفیر لگا رہی ہے، عمر ایوب کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت چیف الیکشن کمشنر کو کینیڈا میں سفیر لگا رہی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل ہمارے پاس بانی سے ملاقات کے کورٹ آرڈرز تھے، ہمیں کہہ دیا گیا …

Read More »

انتخابات میں دھاندلی کا اعتراف، سابق کمشنر راولپنڈی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے پولیس کو سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی کی مقامی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج حاکم خان نے لیاقت علی چٹھہ کے مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق اعترافی بیان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست …

Read More »

بڑے پیمانے پر پروڈکشن کے عمل میں نوٹوں میں نقائص کا خدشہ رہتا ہے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غلط پرنٹ شدہ کرنسی نوٹوں کے معاملے پر وضاحت جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے پاس غلط پرنٹ شدہ بینک نوٹ الگ کرنے کا مضبوط نظام موجود ہے، بڑے پیمانے پر پروڈکشن کے عمل میں ایسے نقائص کا خدشہ رہتا …

Read More »

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 23 نشستوں پر 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کرانے کا اعلان

الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 23 نشستوں پر 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی کی 6، پنجاب اسمبلی کی 12، خیبرپختونخوا اور بلوچستان اسمبلی کی 2، 2 جبکہ سندھ اسمبلی …

Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی شہباز شریف سے ملاقات، وزیراعظم کی مکمل تعاون کی یقین دہانی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہمیں مکمل تعاون اور صوبے کی واجب الادا رقم ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی اور ہم وفاقی حکومت سے کوئی ایسا مطالبہ نہیں کریں گے جسے …

Read More »

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند ہے۔  دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں Extended Fund Facility پروگرام کا …

Read More »

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے رمضان پیکج کے تحت شہریوں کی سہولت کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز  کے اوقات بڑھانے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے اسٹورز کے اوقات کار بڑھادیے۔ ذرائع نے بتایا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو اب افطاری کے بعد رات 10 بجے تک …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1800 روپےکی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپےکمی کے بعد  سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار300روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونےکا بھاؤ 1544 روپےکم ہو کر ایک لاکھ 95  …

Read More »

روپےکی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

ملک میں روپے کی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 29 پیسے سستا ہوا ہے۔کاروبار اختتام پر ڈالر 278 روپے 79 پیسے ہے۔ جو انٹربینک میں ڈالر کی 11 فروری کی اختتامی قیمت سے 29 پیسے کم ہے۔ 11 …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 753 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جس میں 100 انڈیکس میں 753 پوائنٹس  کی مزید کمی دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کے تین روز کے دوران  انڈیکس 1745 پوائنٹس گرچکا ہے۔ آج کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس  753 پوائنٹس کم ہوکر …

Read More »