Home / 2024 / March / 30

Daily Archives: March 30, 2024

وزیراعظم شہبازشریف کی روسی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف کی روسی سفیر البرٹ خوریف سے ملاقات ہوئی، اس موقع پر پاکستان نے روس کے ساتھ توانائی، تجارت، سرمایہ کاری اور دو طرفہ تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے روسی صدر کو دورے کی دعوت دے دی۔ اسلام آباد میں روسی سفیر اور وزیراعظم شہباز …

Read More »

پاکستان کی دعوت کے باوجود بھارتی سفیر نے افطار ڈنر میں شرکت نہ کی

پاکستان میں موجود بھارتی سفیر نے تمام سفارتی آداب بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کی جانب سے دی گئی افطار ڈنر کی دعوت میں شرکت نہ کی۔ پاکستان نے وزارت خارجہ میں افطار ڈنر کا انعقاد کیا جس میں دیگر ممالک کے سفرا کے ساتھ ساتھ پاکستان میں انڈین ہائی …

Read More »

کراچی پولیس چیف تبدیل، عمران یعقوب منہاس کو تعینات کردیا گیا

کراچی پولیس چیف کو تبدیل کردیا گیا اور عمران یعقوب منہاس کو اے آئی جی کراچی کا چارج دے دیا گیا۔ چیف سیکریٹری سندھ نے تبادلوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق موجودہ کراچی پولیس چیف خادم حسین رند کو ایڈیشنل آئی جی آپریشنز کا چارج دے …

Read More »

کراچی میں دفعہ 144 کے تحت پتنگ اڑانے پر پابندی عائد

کراچی میں پتنگ کی ڈور سے پیش آنے والے نقصانات کے پیش نظر پتنگ اڑانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ کمشنر کراچی نے بتایا کہ دفعہ 144کے تحت شہر میں پتنگ بنانے اور فروخت کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کمشنر کراچی کے دفتر سے جاری حکمنامے …

Read More »

گوجرانوالہ: 9 مئی کیس کے 51 ملزمان کو 5، 5 سال قید کی سزا

گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤگھیراؤ اور حساس تنصیبات پر حملے کے 51 ملزمان کو 5، 5سال قید کی سزا کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی جج نتاشہ نسیم نے گوجرانوالہ سینٹرل جیل میں کیس کی سماعت کی، اس موقع پر پولیس …

Read More »

مہنگائی 21 سے 22 فیصد کے درمیان رہے گی، وزارت خزانہ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری

وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری آ رہی ہے،  آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ بھی ہو گیا ہے جس بعد قرض کی آخری 1.1 ارب ڈالر کی قسط مل جائے گی۔ رپورٹ …

Read More »

پھل، سبزی، گوشت سمیت پرچون و تھوک فروشوں پر ٹیکس کیلئے وزیر خزانہ آمادہ

اسلام آباد: وفاقی بورڈ آف ریونیو  پرچون فروشی کے پانچ بڑے زمروں کو یکم اپریل 2024 سے نافذ ہونے والی تاجر دوست رجسٹریشن اسکیم میں لائے گا۔  وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب نے اس حوالے سے اپنی آمادگی دے دی ہے اور اب کسی بھی وقت اس حوالے سے اعلامیہ جاری …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آئندہ ماہ کے پہلے پندرہواڑے میں یکم اپریل 2024 سے پیٹرول کی قیمتوں میں 9.94 روپے فی لیٹر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ہے کہ امریکی کمپنی موگاس نے اپنی پیداوار کم کر دی ہے …

Read More »

پی آئی اے نجکاری: طیاروں کے کروڑوں روپے کے اضافی اسپیئر پارٹس فروخت کیے جائینگے

کراچی: قومی ائیر لائن پی آئی اے کی انتظامیہ نے ائیرلائن کی نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کے  فیصلے کے تحت کروڑوں روپے مالیت کے حامل مختلف کیٹیگریز کے طیاروں کے اضافی اسپیئر پارٹس فروخت کیے جائیں گے، طیاروں کے فروخت کیے …

Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کی امید

پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) سے 7 سے 8 ارب ڈالر تک کا نیا قرض پروگرام ملنے کی امید ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے مذاکرات کا بھی عندیہ دیدیا اور قرض کے موجودہ دستیاب کوٹے میں اضافے کی بھی توقع …

Read More »