Home / 2024 / March / 30 (page 4)

Daily Archives: March 30, 2024

کاکول میں پاکستانی کرکٹرز کی ٹریننگ جاری

ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ورلڈ کپ کے لیے کاکول کیمپ میں قومی کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری ہے۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے تیسرے روز کاکول اکیڈمی میں جم سیشن میں حصہ لیا اور کھلاڑیوں کو فزیکل ٹریننگ کے لیے مختلف مشقیں بھی کرائی گئیں۔ کاکول کے آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ سینٹر …

Read More »

محمد حفیظ کا امریکا سے وطن واپسی پر قیمتی سامان چوری ہوگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ کے امریکا سے وطن واپسی کے سفر میں قیمتی سامان چوری ہوگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ امریکا سے لاہور کی اماراتی فلائٹ میں ان کا قیمتی سامان چوری ہوگیا، لاہور …

Read More »

بابر اعظم کے والد نے معنی خیز پوسٹ شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 29 سالہ کرکٹر کے والد اعظم صدیقی نے بابر اعظم کو ممکنہ طور پر پھر سے …

Read More »

سلیکٹرز شاہین آفریدی کو تبدیل کرنے کے حوالے سے تقسیم، ذرائع

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال کپتان کون ہوگا؟ اب تک معمہ بنا ہوا ہے۔ چیئر مین پی سی بی نے کپتان بنانے کی ذمہ داری سلیکٹرز کو سونپی ہے لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز شاہین آفریدی کو تبدیل کرنے کے حوالے سے تقسیم ہیں۔  ذرائع کا کہنا …

Read More »

مجھے زہر دیا گیا، دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی ہے، عمران نذیر

عمران نذیر کرکٹ کے میدانوں میں واپس آگئے اور انہوں نے اب اعلیٰ سطح پر کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی ہے۔ عمران نذیر نے اپنے ٹریننگ سیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے دوبارہ کرکٹ کی طرف واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے، کرکٹ …

Read More »

سلیکٹرز کی آج کھلاڑیوں سے ملاقات، کپتانی پر بھی بات چیت کا امکان

قومی مینز کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز آج کاکول میں جاری قومی ٹیم کے فٹنس کیمپ جائیں گے جہاں کپتانی پر بھی بات چیت کا امکان ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ کاکول میں جاری فٹنس کیمپ میں قومی سلیکٹرز آج کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے، قومی ٹیم کے سلیکٹرز کھلاڑیوں …

Read More »

اسپیس ایکس کی ’اسٹارشپ‘ کی تیسری آزمائشی پرواز آخری مرحلے میں ناکام

امریکی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی کمپنی ’اسپیس ایکس‘ نے دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ ’اسٹار شپ‘ خلا میں بھیج دیا تاہم راکٹ کا خلا میں ہی رابطہ منقطع ہوگیا اور زمین پر لینڈنگ کرنے سے قبل تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی …

Read More »

ملک بھر سے مزید 9 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے چاروں صوبوں سے جمع کیے گئے مزید 9 ماحولیاتی نمونے میں ٹائپ ون پولیو وائرس مثبت پایا گیا ہے، جس سے رواں سال مثبت ٹیسٹ کی تعداد 83 ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ بدین کو ان 30 اضلاع کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے جن کے …

Read More »

روزے رکھنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

ویسے تو ماہ رمضان کے دوران روزے رکھنا مذہبی فریضہ ہے، مگر یہ صحت کی بہتری کے لیے بھی بہترین وقت ہوتا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین طب کی جانب سے کام کیا جارپا ہے جس میں مخصوص اوقات تک کھانے سے دوری کے جسم پر مرتب اثرات کا جائزہ …

Read More »