Home / 2024 / March / 30 (page 3)

Daily Archives: March 30, 2024

غزہ: اسرائیل کے سفاکانہ حملے جاری، مزید 80 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے سفاکانہ حملے جاری ہیں جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 80 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔  فسلطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار 705 سے زائد ہوگئی۔ وزارت صحت نے یہ بھی …

Read More »

بھارت: اروند کیجریوال کی گرفتاری کیخلاف کل احتجاج کا اعلان

دہلی میں وزیرِ اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف کل احتجاج کیا جائے گا۔  عام آدمی پارٹی کے رہنما گوپال رائے نے کہا ہے کہ کل دہلی کے رام لیلا میدان میں کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ گوپال رائے کا کہنا ہے کہ الزامات کی بنیاد پر …

Read More »

بی جے پی نے ووٹوں کی خاطر ’اللہ اکبر‘ کے نعرے بلند کر دیئے

جارحانہ مذہبی قوم پرست، مسلمان مخالف بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ووٹوں کی خاطر ’اللہ اکبر‘ کی صدائیں بلند کر دیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  مغربی بنگال کے علاقے کوچ بہار سے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار نسیت …

Read More »

ایرانی نیوز چینل کے میزبان پر لندن میں چاقو سے حملہ

ایرانی نیوز چینل کے میزبان پر لندن کے گھر کے باہر چاقو سے حملہ کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں قائم ایک ایرانی نیوز چینل نے کہا ہے کہ 36 سالہ ہوسٹ (میزبان) پوریا زیراتی کو گھر کے باہر ایک گروپ نے نشانہ بنایا اور ان پر ایک …

Read More »

رمضان المبارک، 50 لاکھ سے زائد زائرین سعودی عرب پہنچ گئے

رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں 50 لاکھ سے زائد زائرین سعودی عرب پہنچ گئے، 50 ہزار سے زائد اعتکاف میں بیٹھیں گے۔ علاقائی مساجد میں بھی زائرین کی بڑی تعداد اعتکاف میں بیٹھے گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ زائرین کی تعداد بڑھنے کا امکان ہے، اس سلسلے میں …

Read More »

ایلون مسک کی سابقہ گرل فرینڈ کو نیا بوائے فرینڈ مل گیا

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی اور امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کو سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ان فالو کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی سابقہ گرل فرینڈ نے اپنے نئے بوائے فرینڈ کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی …

Read More »

بھارتی جیل میں مسلمان سیاسی رہنما مختار انصاری کی پراسرار موت

بھارتی جیل میں مسلمان سیاسی رہنما مختار انصاری کی پراسرار موت پر کئی سوالات کھڑے ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں اپوزیشن ارکان نے حکومت پر مختار انصاری کو زہر دے کر قتل کرنے کا الزام عائد کردیا ہے۔ مختار انصاری کی موت کی تحقیقات کا بھی …

Read More »

بیوی کو بھوت یا بد روح کہنا ظلم نہیں، بھارتی عدالت میں ریمارکس

بھارتی عدالت نے حال ہی میں ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ بیوی کو بھوت یا بد روح کہنا ظلم کے مترادف نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بوکارو کے رہائشی سہدیو گپتا اور اس کے بیٹے نریش کمار گپتا کی نظرثانی کی دائر کردہ درخواست …

Read More »

نیاگرا ریجن: 8 اپریل کے سورج گرہن سے قبل ہنگامی صوتحال کا الرٹ جاری

نیاگرا ریجن کے حکام نے 8 اپریل کے مکمل سورج گرہن سے قبل اپنے علاقے میں ہنگامی صورتحال نافذ کر دی ہے۔ یاد رہے کہ سورج اور چاند گرہن کے دوران حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مختلف قوموں کی جانب سے خصوصی اقدامات کا اہتمام کیا جاتا ہے جبکہ …

Read More »

جنوبی لبنان میں اقوامِ متحدہ کے مبصرین کی گاڑی پر حملہ، 4 ارکان زخمی

جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ امن مشن کی گاڑی پر اسرائیل کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ مشن کا کہنا ہے کہ ان کی گاڑی کے نزدیک شیلنگ سے 3 مشن اہلکار، ایک مقامی ترجمان زخمی ہوگیا۔ اقوام متحدہ مشن کا کہنا ہے کہ امن اہلکاروں کو …

Read More »