Home / 2024 / March / 17

Daily Archives: March 17, 2024

سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش

بھارتی پنجاب کے معروف آنجہانی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حال ہی میں سدھو موسے والا کے والد نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نومولود بیٹے کی تصویر پوسٹ کی۔ تصویر …

Read More »

خواتین کے ساتھ کام کرنا بہت تر و تازگی کا احساس پیدا کرتا ہے، کیرتی سینن

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ کیرتی سینن نے کہا ہے کہ خواتین کے ساتھ کام کرنا بہت تر و تازگی کا احساس پیدا کرتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کیرتی سینن نے اپنی نئی فلم ’کریو‘ کے ٹریلر لاؤنچ کے موقع پر کہا کہ خواتین …

Read More »

معروف بھارتی اداکارہ چوری کے الزام میں گرفتار

ساؤتھ انڈین اداکارہ سومیہ شیٹھی کو 150 تولہ سونا چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سومیہ شیٹھی کے خلاف سونا چوری کی شکایت ریٹائرڈ سرکاری ملازم پرساد بابو کی جانب سے درج کروائی گئی تھی۔ پرساد نے ایف آئی آر  میں بتایا کہ …

Read More »

ایڈ شیران نے بھارتی گلوکار کیساتھ پنجابی گانا گا کر محفل ہی لوٹ لی

عالمی شہرت یافتہ گلوکار ایڈ شیران نے بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت سوسانجھ کے ساتھ لائیو کنسرٹ میں پنجابی گانا گا کر محفل ہی لوٹ لی۔ ایڈ شیران نے ممبئی میں منعقدہ کنسرٹ میں دلجیت دوسانجھ کے ساتھ مل کر ان کا پنجابی گانا ’ لور‘ گایا جسے سننے کے بعد …

Read More »

فلموں میں رقص کرنے کی والدین کی طرف سے اجازت نہیں ہے، علیزے شاہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ اُن کو فلموں میں رقص کرنے کی والدین کی طرف سے اجازت نہیں ہے۔ حال ہی میں برطانوی میڈیا کو اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا تھا کہ فلموں میں کام …

Read More »

معروف امریکی گلوکار نے اسلام قبول کر لیا

نامور امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے لاس اینجلس کی ایک مسجد میں اسلام قبول کر لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریپر اور پروڈیوسر امریکا کے شہر لاس اینجلس کی کنگ فہد مسجد میں نماز جمعہ سے قبل کلمہ شہادت پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل …

Read More »

مسکراہٹ ایک ایسا عمل ہے جس سے معاشرے میں مثبت تبدیلیاں لائی جاسکتی ہیں، یمنیٰ زیدی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہا ہے کہ مسکراہٹ ایک ایسا عمل ہے جس سے معاشرے میں مثبت تبدیلیاں لائی جاسکتی ہیں۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا تھا کہ بد قسمتی سے ہم لوگوں میں …

Read More »

کرشمہ کپور نے طلاق کیوں لی تھی؟ چونکا دینے والے انکشافات

نوے کی دہائی کی کامیاب ترین اور خوبرو بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کی نجی زندگی اتنی حسین نہیں جتنی پردے پر نظر آتی ہے۔ کرشمہ کپور نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کئی بار بتایا ہےکہ ان کے سابق شوہر سنجے کپور نے انہیں ہنی مون کے دوران …

Read More »

اے آر رحمان کا مصنوعی ذہانت سے پرانے گلوکاروں کی آوازوں کو زندہ کرنے کا کارنامہ

آسکر ایوارڈ یافتہ بالی وڈ کے عالمی شہرت کے حامل گلوکار اور میوزک کمپوزر اے آر رحمان نے جدید ترین ٹیکنالوجی آرٹیفیشل انٹیلی جنس ( اے آئی) کے ساتھ نیا کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ نامور بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت کی  فلم  ’لال سلام‘ میں ’تھیمری یزودا‘ نامی گانے کے …

Read More »

ریحام خان نے اپنی پُرانی تصاویر شئیر کیوں کیں؟ اہم پیغام

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی اور پی ٹی آئی کے بانی کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر اپنی پرانی تصاویر پوسٹ کرکے مداحوں کیلئے اہم پیغام جاری کیا۔ انسٹاگرام پر ریحام خان نے اپنی پہلی شادی کے دنو ں کی تین خوبصورت تصاویر پر مشتمل ایک ویڈیو جاری …

Read More »