Home / 2024 / March / 17 (page 2)

Daily Archives: March 17, 2024

تحریک انصاف نے شہدا کے خلاف توہین آمیز مہم چلائی، عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شہدا کے خلاف توہین آمیز مہم چلائی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں گزشتہ روز جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج …

Read More »

ضمنی انتخابات: این اے 207 سے آصفہ بھٹو کے کاغذات نامزدگی جمع

نو منتخب صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے ضمنی انتخابات کے لیے این اے 207 پر اپنے کاغذات نامزدگی فارم جمع کروادیے ہیں۔ آصفہ بھٹو زرداری نے نوابشاہ میں ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچ کر نامزدگی فارم جمع کرائے، اس موقع پر سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر …

Read More »

وفاقی وزیر برائے ریلوے سردار اویس احمد لغاری کا قلمدان تبدیل

وفاقی وزیر برائے ریلوے سردار اویس احمد لغاری کا قلمدان تبدیل کردیا گیا ہے۔ اویس احمد لغاری کو ریلوے کے بجائے توانائی کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے، اس سے قبل وزیر برائے پٹرولیم مصدق ملک کے پاس وزارت توانائی کا اضافی قلمدان تھا، مصدق ملک وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم …

Read More »

ککسٹم کلیئرنگ ایجنٹس کا احتجاج، پاک افغان شاہراہ ہر قسم کی آمدروفت کیلئے بند

خیبر پختونخوا کے خلع خیبر میں طورخم کسٹم کلئیرنگ ایجنٹس نے گاڑیوں کی کلئیرنگ میں سست روی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پاک افغان شاہراہ کو ہر قسم کی آمدروفت کے لیے بند کردیا۔ کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس نے گاڑیوں کی سست روی سے کلیئرنگ کے خلاف احتجاج کیا اور پاک …

Read More »

سنی اتحاد کونسل کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے کی بات ہوئی تو مشاورت کریں گے، صاحبزادہ حامد رضا

سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ضم کرنے کے حوالے سے مجھ سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی، بات ہوئی تو اپنی پارٹی سے مشاورت کروں گا۔ پروگرام ’دوسرا رخ‘ میں گفتگو کے دوران صاحبزادہ حامد …

Read More »

600 میگاواٹ سولر پاور پروجیکٹ، این ٹی ڈی سی نے 2553 ایکڑ اراضی حاصل کرلی

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے مظفر گڑھ میں 600 میگاواٹ سولر پاور پروجیکٹ لگانے کیلئے 2553 ایکڑ اراضی حاصل کرلی۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق 600میگاواٹ کا سولر پاورمنصوبہ مظفر گڑھ کے تحصیل چوک سرور شہید میں لگایا جائے گا۔  ترجمان این ٹی …

Read More »

رمضان المبارک میں اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنےلگیں

رمضان المبارک میں ملک میں اشیائے خور و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں، شہری پریشان ہیں کہ کیا لائیں اور کیا کھلائیں۔  مہنگائی کے باعث سبزی، دالیں، گوشت اور  پھل سب کچھ ہی غریب کی پہنچ سے دور ہوچکا ہے۔ لاہور میں پیاز 200 روپے، ٹماٹر …

Read More »

سوئی سدرن کا گیس مزید مہنگی کرنےکا فیصلہ، اوگرا میں درخواست جمع کرادی

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)  نے گیس کی قیمت میں مزید  اضافے کی درخواست اوگرا میں جمع کرادی ہے۔ سوئی سدرن کی جانب سے274 روپے 40 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافےکی درخواست کی گئی ہے۔ سوئی سدرن نے  یکم جولائی2024 سےگیس مہنگی کرنے کی …

Read More »

پی آئی اے کی نجکاری پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں اختلافات سامنے آگئے

قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے) کی نجکاری پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ پی آئی اے کی نجکاری کے حکومتی فیصلے کومسترد کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹھیک …

Read More »

موبائل فون اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کمیٹی قائم

موبائل فون کی اسمگلنگ روکنے کے لیے بڑھتے دباؤ کے پیشِ نظر حکومت نجی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز کی مدد سے ایک طریقہ کار وضع کرنے کے لیے تیار ہے۔ 12 فروری کو سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اس سلسلے میں پہلا قدم اٹھایا اور ڈی جی ریفارمز …

Read More »