Home / 2024 / March / 17 (page 3)

Daily Archives: March 17, 2024

انسانی حقوق کونسل مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لے، الطاف وانی

انسانی حقوق کے ممتاز  کارکن اور چیئرمین کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز الطاف حسین وانی نے کہا ہے کہ بھارت کی نسل پرست حکومت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں نے جموں و کشمیر کے سماجی و سیاسی نظم و نسق کو پارہ پارہ کر دیا ہے۔ الطاف حسین وانی نے …

Read More »

روس میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آج آخری روز

روس میں تین دن پر محیط صدارتی انتخابات کا آج آخری روز ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رات گئے ختم ہونے والی پولنگ کے بعد نتائج کا اعلان متوقع ہے اور موجودہ صدر ولادیمیر پیوٹن کے انتخابات میں جیت کے امکانات روشن ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کہ …

Read More »

اقوام متحدہ کے نمائندوں کا اسرائیل کو تیل سپلائی کرنیوالی کمپنیوں پر معاشی پابندیاں لگانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے عالمی کمپنیوں سے غزہ جنگ کے دوران اسرائیلی فوج کو تیل سپلائی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خوراک کے حق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مائیکل فخری نے ریسرچ بھی پیش کی۔ مائیکل فخری نے بتایا کہ امریکا، برازیل، روس، آذربائیجان، قازقستان کے ذریعے …

Read More »

نابلس: یہودی آباد کاروں کی فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی دھمکی

مغربی کنارے کے شہر نابلس میں یہودی آباد کاروں کے قریبی علاقوں پر حملے کے بعد یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی دھمکی دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق یہودی آباد کاروں نے فلسطینی علاقوں میں فائرنگ اور پتھراؤ کیا۔ اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے …

Read More »

برطانیہ میں مسلمانوں کا رمضان میں اسرائیلی کھجوروں کا بائیکاٹ

برطانیہ میں مسلم کمیونٹی نے ماہِ رمضان میں اسرائیلی کھجوروں کا بائیکاٹ کردیا۔ اسرائیل سے برطانیہ سالانہ 1 کروڑ ڈالر کی 30 ہزار ٹن کھجوریں درآمد کی جاتی ہیں۔ علاوہ ازیں ہزاروں فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف برطانیہ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی …

Read More »

اسرائیلی پولیس کا افطار کی تیاری میں مصروف فلسطینیوں پر دھاوا

اسرائیلی پولیس نے رمضان المبارک کے دوران بھی مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی زندگی مشکل بنادی۔ اسرائیلی پولیس نے بیت لحم کے دیہیشہ کیمپ میں افطار کی تیاری میں مصروف فلسطینیوں پر دھاوا بول دیا۔ اسرائیلی اہلکار فلسطینیوں پر اسلحہ تان کر ایک شخص کو گرفتار کر کے لے گئے۔ …

Read More »

روس کے مختلف ریجن میں یوکرین کے ڈرون حملے

یوکرین کی جانب سے روس کے مختلف ریجن میں ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔ روسی حکام کے مطابق کریسنوڈار ریجن میں ڈرون حملے میں آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی اور ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ ماسکو کے میئر کا کہنا ہے کہ ماسکو کی جانب آنے والے متعدد ڈرونز …

Read More »

بھارتی گجرات میں تراویح کی ادائیگی کے دوران یونیورسٹی میں طلبا پر انتہا پسندوں کا حملہ

بھارتی ریاست گجرات میں یونیورسٹی ہاسٹل میں غیرملکی مسلم طلبا پر انتہا پسندوں نے حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتہا پسندوں کے حملے میں 5 طلبا زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق تراویح کی ادائیگی کے دوران انتہا پسندوں نے یونیورسٹی طلبا پر حملہ کیا، …

Read More »

آسٹریلوی وزیر خارجہ نے اپنی دوست سے شادی کرلی

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وانگ نے اپنی دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 55 سالہ پینی وانگ اور ان کی ساتھی سوفی الاؤچے کے درمیان تقریباً 20 سال سے دوستی قائم ہے اور دونوں ساتھ بھی رہ رہے تھے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایڈیلیڈ میں ہفتے …

Read More »

روسی صدارتی انتخابات: تیسرے روز بھی ووٹنگ، ٹرن آؤٹ 67.54 فیصد

روس میں صدارتی انتخابات کے لیے تیسرے اور آخری روز ووٹنگ جاری ہے جہاں ٹرن آؤٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روس میں ووٹنگ کے اختتام سے چند گھنٹوں پہلے ووٹنگ ٹرن آؤٹ 67.54 فیصد تک پہنچ گیا۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق روس …

Read More »