Home / 2024 / March / 19

Daily Archives: March 19, 2024

اسلام آباد: سرمایہ کاری کے نام پر لوگوں کو لوٹنے والا سابق فوجی افسر گرفتار

سرمایہ کاری کے نام پرسادہ لوح لوگوں کو لوٹنے والے سابق فوجی افسر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ میجر ریٹائرڈ شوکت اللہ مروت آئی اسمارٹ نامی کمپنی میں سرمایہ کاری کے لیے پیسہ بٹورتا رہا۔ ملزم کے خلاف درج مقدمے کے مطابق شوکت اللہ مروت مختلف منصوبے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے ضمنی انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کے ضمنی انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے انٹرا پارٹی الیکشنز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے چئیرمین، ملک افضل دین نائب …

Read More »

نادر علی کی مزاحیہ ویڈیوز نے میری جان بچائی، شیر افضل مروت کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مرورت یوٹیوبر نادر علی کے بڑے مداح نکلے اور انہوں نے کہا ہے کہ نادر علی ککی مزاحیہ ویڈیوز نے میری جان بچائی ہے، میں آج بھی ان کا بڑا مداح ہوں، اگر زندگی میں کسی ایک شخص کا فین ہوں تو وہ نادر …

Read More »

پنجاب کابینہ کی طلبہ کو 20 ہزار الیکٹرک بائیک فراہمی کی منظوری

پنجاب کابینہ نے طلبہ کو 20 ہزار الیکٹرک بائیک کی فراہمی کے پراجیکٹ کی منظوری دے دی جن کی تقسیم رواں سال مئی سے شروع ہوگی۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا جس میں سال 2023-24کے سالانہ بجٹ اور ضمنی بجٹ گرانٹ …

Read More »

کراچی: ایچ آئی وی کے شکار مریض کی ملیر جیل کے اندر خودکشی

کراچی کی ملیر جیل میں قید ایچ آئی وی ایڈز کا شکار مریض نے خودکشی کر لی۔ ملیر جیل کے سپرنٹنڈنٹ ارشد حسین نے ڈان کو بتایا کہ 22 سالہ عزیر خان جدون کو پولیس نے جنوری میں ریلوے ٹریک چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ ان کا …

Read More »

پاکستان اور افغانستان کے تعلقات محاذ آرائی کی طرف نہیں جانے چاہئیں، احسن اقبال

مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس بات کو بھی یقینی بنانا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کسی کشیدگی یا محاذ آرائی کی طرف نہ جائیں کیونکہ ہمارے دشمن چاہیں گے کہ پاکستان اور افغانستان کو تناؤ میں الجھا …

Read More »

9 مئی کیس: عدالت کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو 2 اپریل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

9 مئی کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو 2 اپریل کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے کیس میں علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے، سٹی …

Read More »

بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر مزید 40 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا

ایک ماہ کیلئے بجلی 5 روپے  فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرادی۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے اضافہ فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا ہے۔ سی پی …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کےدرمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل ہوگئے

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) جائزہ مشن کے درمیان اقتصادی جائزہ  مذاکرات مکمل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت آخری اقتصادی جائزہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ بات چیت کامیاب ہونے کی صورت میں اسٹینڈ بائی …

Read More »

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل 2 روز  کی کمی کے بعد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کے اضافے کے …

Read More »