Home / 2024 / March / 11

Daily Archives: March 11, 2024

عمران خان، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کیس، اڈیالہ جیل حکام نے عدالت میں رپورٹ جمع کروادی

اڈیالہ جیل کے حکام نے سابق وزیر اعظم عمران خان ، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کیس کی سماعت کے دوران آن لائن حاضری نا لگوانے سے متعلق رپورٹ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں جمع کروادی ہے۔ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …

Read More »

مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج، پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف اسلام آباد، لاہور میں مقدمات درج

انتخابات میں مبینہ دھناندلی کے خلاف گزشتہ روز احتجاج کرنے پر تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد اور لاہور میں مقدمات درج کرلیے گئے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں شیر افضل مروت، …

Read More »

جلاؤ گھیراؤ مقدمہ: صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 مارچ تک توسیع

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو تھانہ شادمان ٹاؤن کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 مارچ تک توسیع کردی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت …

Read More »

پاکستان کی 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

پاکستان کی 19 رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں حلف اٹھا لیا ہے۔ ایوان صدر میں حلف برادری کی تقریب منعقد کی گئی، تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔ بعد ازاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے 19 رکنی وفاقی کابینہ سے حلف لیا، تقریب …

Read More »

سائفر کیس: سزا کیخلاف اپیل قابل سماعت ہونے پر پی ٹی آئی وکلا سے دلائل طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں کے قابل سماعت ہونے پر پی ٹی آئی کے وکلا سے دلائل طلب کرلیے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر …

Read More »

جے یو آئی کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کا مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کا مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نےنامعلوم خاتون کا مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفیکیشن خیبر پختونخوا کی مخصوص نشست پر جاری کیا اور جاری شدہ نوٹیفیکیشن کانمبر ایف6 آف 2024 ہے۔ تاہم جے یو …

Read More »

سعودی عرب کے سفیر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات، دورے کی دعوت

سعودی سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کر کے انہیں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی۔ \ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات شہباز شریف نے آج وزیر اعظم شہباز شریف سے …

Read More »

پاک روس تجارتی تعلقات میں اہم پیشرفت، پھلوں کی پہلی کھیپ روس پہنچ گئی

پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی تعلقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان کے سرکاری میڈیا کے مطابق 16 ٹرکوں پر مشتمل پہلی کھیپ پھل لیکر روس پہنچ گئی ہے۔ سرکاری میڈیا کی جانب سے بتایا گیا کہ این ایل سی کے ٹرک کینو لیکر 6000 کلو میٹر کا …

Read More »

کراچی ائیرپورٹ کی پارکنگ فیس میں 8 سال بعد اضافہ

کراچی: جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی کار پارکنگ فیس میں تقریباً 8 سال بعد 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق فی الحال جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی کار پارکنگ کا نظم و نسق انتظامیہ خود دیکھ رہی ہے۔ کراچی ائیرپورٹ کی کار پارکنگ فیس میں …

Read More »

پنجاب حکومت کا اسمبلی سے قلیل المدتی بجٹ کی منظوری لینےکا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے اسمبلی سے قلیل المدتی بجٹ کی منظوری لینےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتےطلب کیےجانےکا امکان ہے جس میں آئندہ 3 ماہ کے بجٹ اخراجات کی منظوری لی جائےگی۔ پنجاب حکومت نےگزشتہ اسمبلی اجلاس میں 31 مارچ تک ایک ماہ …

Read More »