Home / 2024 / March / 11 (page 2)

Daily Archives: March 11, 2024

پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کیلئے ’پیچیدہ مذاکرات‘ کا رواں ماہ آغاز متوقع

پاکستان اپنی کمزور معیشت کو سہارا دینے میں مدد حاصل کرنے کے لیے رواں ماہ کے آخر میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت کرے گا جس میں ملک پر قرضوں کے بوجھ کا واضح تذکرہ ہوگا۔ آئی ایم ایف سے بات چیت کا پہلا مرحلہ …

Read More »

قرضوں کا بوجھ ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، پاکستان نے اقوام متحدہ کو بتادیا

پاکستان نے اقوام متحدہ سے قرضوں کی پائیداری کے مسائل سے نمٹنے میں ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لیے اپنے عزم کو مضبوط کرنے کی گزارش کی ہے۔ پاکستان نے اس بوجھ کو صنفی مساوات اور موحولیاتی تبدیلی کی کاوشوں میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے ان پیچیدہ معاملات پر …

Read More »

فلم اوپن ہائمر کے اداکار سیلیئن مرفی نے تاریخ رقم کردی

فلم اوپن ہائمر کے مرکزی اداکار سیلیئن مرفی نے بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت کر تاریخ رقم کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم اوپن ہائمر نے سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم ’باربی‘ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 7 آسکرز اکیڈمی ایوارڈز کے ساتھ میلہ لوٹ لیا۔ میڈیا …

Read More »

ایشوریا رائے بچن کا بیٹا ہونے کا دعویٰ کرنے والا شخص اب کہاں ہے؟َ

6 برس قبل بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے بچن کا بیٹا ہونے کا دعویٰ کرنے والے نوجوان سندیپ کمار نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ وہ مشہور گلوکار اے آر رحمٰن کے شاگرد ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2018 میں ایک 29 سالہ نوجوان سندیپ کمار نے دعویٰ …

Read More »

کونٹینٹ کریئٹر و انسٹا ماڈل عریبہ ندیم نے منگنی کر لی

پاکستانی کونٹینٹ کریئٹر و انسٹاگرام ماڈل عریبہ ندیم نے منگنی کر لی ہے۔ عریبہ ندیم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی منگنی کی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ عریبہ ندیم کی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُنہوں نے اور اُن کے منگیتر نے ہلکے نیلے رنگ کا …

Read More »

فلم اوپن ہائمر نے آسکر ایوارڈ کا میلا لوٹ لیا

2023ء میں ریلیز ہونے والی فلم اوپن ہائمر نے بہترین فلم سمیت مجموعی طور پر 7 ایوارڈز اپنے نام کر لیے ہیں۔ فلم اوپن ہائمر میں اداکاری پر فلم کے مرکزی اداکار، سیلیئن مرفی کو بھی بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ فلم اوپن ہائمر میں معاون کردار …

Read More »

سابق شوہر عادل خان کی دوسری شادی پر راکھی ساونت کا ردِعمل

معروف بھارتی اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت نے سابق شوہر عادل خان درانی کی دوسری شادی پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔ راکھی ساونت نے عادل خان درانی کی دوسری شادی کو پبلسٹی اسٹنٹ قرار دے دیا۔ اُنہوں نے عادل خان درانی کی سومی خان کے ساتھ کورٹ میرج …

Read More »

کوئن دارو کی پہلے شوہر سے علیحدگی کی تصدیق، دوسری شادی کی خبریں زیرِ گردش

جرمن نژاد پاکستانی ٹک ٹاکر دارین المعروف کوئین دارو نے اپنے پہلے شوہر سے علیحدگی کی تصدیق کی ہے۔ کوئین دارو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی ہے۔ ٹک ٹاکر نے انسٹا اسٹوری میں اپنے فالوورز کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے اُن کا شکریہ …

Read More »

یشمیٰ گِل دین سے دور کیوں ہوئی تھیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشمیٰ گِل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ مایوسی کا شکار ہوکر دین سے دور ہوگئی تھیں۔ یشمیٰ گِل نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی دینِ اسلام کی طرف واپسی کے سفر کے بارے میں …

Read More »

عاطف اسلم نے کس کھلاڑی سے آٹو گراف لیا؟

پاکستان میوزک انڈسٹری کے بےتاج بادشاہ عاطف اسلم کے مداحوں کی کمی نہیں، تاہم حال ہی میں گلوکار کو ایک کھلاڑی کا دستخط شدہ بلا تھامے دیکھا گیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی فرینچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے …

Read More »