Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / کونٹینٹ کریئٹر و انسٹا ماڈل عریبہ ندیم نے منگنی کر لی

کونٹینٹ کریئٹر و انسٹا ماڈل عریبہ ندیم نے منگنی کر لی

پاکستانی کونٹینٹ کریئٹر و انسٹاگرام ماڈل عریبہ ندیم نے منگنی کر لی ہے۔

عریبہ ندیم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی منگنی کی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔

عریبہ ندیم کی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُنہوں نے اور اُن کے منگیتر نے ہلکے نیلے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

یہ جوڑا خوبصورت تصویروں میں نہایت خوش اور حسین نظر آ رہا ہے۔

واضح رہے کہ عریبہ ندیم متعدد پاکستانی کلوتھنگ و شاپنگ مالز کی برانڈ ایمبیسڈر ہیں۔

Check Also

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات پر لب کشائی کر دی

پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *