Home / 2024 / March / 15

Daily Archives: March 15, 2024

جلاؤ گھیراؤ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت 22 مارچ تک ملتوی

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر سماعت 22 مارچ تک ملتوی ہوگئی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سابق وزیر اعظم کی درخواست ضمانتوں پر سماعت …

Read More »

ملک دشمن جماعت آئی ایم ایف پروگرام کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن جماعت نے 9 مئی کیا، ملک دشمن جماعت عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کے ساتھ پروگرام کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس …

Read More »

سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے اسحٰق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع

وفاقی وزیر اسحٰق ڈار نے اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور انوشہ رحمٰن نے الیکشن کمیشن میں اسحٰق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ بعد ازاں صحافیوں سے گفتگو …

Read More »

اسٹیل مل کی بحالی اور نقصان کی تحقیقات کے لیے وزیر صنعت و پیدوار کو خط

پاکستان اسٹیل مل کارپوریشن اسٹیک ہولڈرز گروپ نے اسٹیل مل کی بحالی اور نقصان کی تحقیقات کے لیے وزیر صنعت و پیدوار تنویر حسین کو خط لکھ دیا ہے۔ پاکستان اسٹیل مل کارپوریشن اسٹیک ہولڈرز گروپ نے وزیر صنعت و پیدوار تنویر حسین کو خط لکھا ہے جس میں اسٹیل …

Read More »

حب: ایرانی پیٹرول لے جانے والی کار اور موٹرسائیکل میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کی تحصیل حب کے علاقے گڈانی موڑ کے قریب کار اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے بعد کار اور موٹرسائیکل میں آگ بھڑک اٹھی، پولیس نے بتایا کہ کار میں ایرانی پیٹرول لوڈ تھا جبکہ موٹر …

Read More »

پاکستان سے غذائی اجناس کی برآمدات 4 ارب ڈالر سے بڑھ گئیں

پاکستان سے غذائی اجناس کی برآمدات 4 ارب ڈالر سے بڑھ گئیں۔ پاکستان کی فوڈ انڈسٹری ناصرف ملکی ضروریات پوری کر رہی ہے بلکہ اس نے 4 ارب ڈالر کا زرِمبادلہ بھی کمایا ہے، برآمد کی جانے والی مصنوعات میں چاول، گوشت، پھل اور دیگر اشیا شامل ہیں۔ صنعت کاروں …

Read More »

بیرونی قرضوں پر قابو پانےکیلئے چین پاکستان سے مالی تعاون جاری رکھے گا: بلومبرگ

امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بیرونی قرضوں کی پریشانی پر قابو  پانے کیلئے چین پاکستان سے مالی تعاون جاری رکھے گا۔  بلوم برگ کی رپورٹ میں پاکستان میں چینی قونصل جنرل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بیجنگ نے قرضوں …

Read More »

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 550 روپے پر برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت بھی ایک لاکھ95 ہزار 945 روپے پر برقرار رہی۔ دوسری جانب …

Read More »

پاکستان ریلوے نے تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلادی

لاہور: پاکستان ریلوےکی جانب سے تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلادی گئی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق 2500 فٹ لمبی مال گاڑی 50 ڈبوں پر مشتمل ہے جسے انتہائی طاقتور انجن کے ذریعے چلایا گیا ہے۔ ترجمان ریلوے نے بتایا کہ مال گاڑی کراچی سے 3 ہزار ٹن سے زائد …

Read More »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 5 ماہ کی کم ترین سطح پر

نئی حکومت کی تشکیل اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے مثبت اشاروں کے نتیجے میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا ہے، یہ شرح تبادلہ کے استحکام میں بڑھتے اعتماد کی عکاسی ہے۔ گزشتہ تین مہینوں کے …

Read More »