Home / 2024 / March / 05

Daily Archives: March 5, 2024

’ایکس‘ کی بندش پر پی ٹی اے نے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیا

سندھ ہائی کورٹ میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں سوشل میڈیا سائٹ ’ایکس‘ کی بندش پر جواب جمع کروادیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بندش کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت پی ٹی اے نے سندھ …

Read More »

جلاؤ گھیراؤ مقدمہ: 2 رکنی بینچ کی عمران ریاض کی جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے صحافی عمران ریاض کی زمان پارک کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ کےخلاف دائر درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے عمران ریاض کی درخواست پر سماعت کرتے …

Read More »

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کی رہائی کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں اور اسیر صحافیوں کی رہائی کے لیے قرارداد پارلیمنٹ ہاؤس میں جمع کرادی۔ قرارداد سابق اسپیکر اسد قیصرنے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ جمع کرائی۔ قرارداد میں عمران خان و دیگر پارٹی رہنماؤں شاہ …

Read More »

مردان: نامعلوم افراد کا حملہ، پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے پیر صدی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔ صدر سرکل کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) خالد خان کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم حملہ آوروں نے …

Read More »

الیکشن کمیشن: اکبر ایس بابر، دیگر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر اور دیگر افراد نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کردیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم ماضی کی غلطیوں کو نہیں دہرائیں …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ گوادر، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے جامع پلان مرتب کرنے کی ہدایت

وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف پہلے دورے پر بلوچستان کے علاقے گوادر پہنچ گئے۔ گوادر میں وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور صورتحال دریافت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف کو جنوبی بلوچستان میں سیلاب سےنقصانات پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر شہبازشریف …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ’ایکس‘ کی بندش پر پی ٹی اے کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ کی بندش کے خلاف درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ کی بندش کے خلاف درخواست پر …

Read More »

نیپرا کی بجلی کمپنیوں کی سالانہ لائسنسنگ فیسوں میں بڑے اضافے کی تجویز

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کمپنیوں کی سالانہ لائسنسنگ فیسوں میں بھاری اضافے کی تجویز دے دی۔ نیپرا نے بجلی پیداواری کمپنیوں کی سالانہ فیس میں 125 فیصد اضافے کی تجویز دیتے ہوئے اس حوالے سے حتمی فیصلے سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے 30 یوم میں …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا غیر اعلانیہ اضافہ

کراچی: ماہ رمضان المبارک سے قبل ہی ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا غیر اعلانیہ اضافہ کردیا گیا ہے۔ ایل پی جی مافیا نے سرکاری قیمت کو نظر انداز کرتے ہوئے از خود 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے۔ چیئرمین ایل پی جی …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کا اعلان، متعدد اشیاء کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز  پر  ساڑھے7 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز نے رمضان پیکج کے تحت قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی  جاری کردیا جس کا اطلاق 5 مارچ سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان پیکج کے تحت چائےکی800 گرام قیمت میں100 روپے، …

Read More »