Home / 2024 / March / 05 (page 3)

Daily Archives: March 5, 2024

سرجری کے بعد کیٹ مڈلٹن پہلی بار منظر عام پر

گزشتہ دو ماہ سے منظر سے غائب شہزادی آف ویلز کیٹ مڈلٹن کی پہلی جھلک بلآخر نظر آگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ونڈسر کیسل کے قریب شہزادی آف ویلز اپنی والدہ کیرول مڈلٹن کے ہمراہ سیاہ آڈی ایس یو وی میں نظر آئی ہیں۔ شہزادی کے …

Read More »

چین کا دفاعی بجٹ 7.2 فیصد بڑھانے کا اعلان

چین نے اپنے دفاعی بجٹ میں 7.2 فی صد اضافے کا اعلان کر دیا۔ چین 2015ء کے بعد سے مسلسل اپنے دفاعی بجٹ میں تیزی سے اضافہ کر رہا ہے اور ایک دہائی سے بھی کم وقت میں اس کا دفاعی بجٹ دگنا ہو چکا ہے۔ چینی نیشنل پیپلز کانگریس …

Read More »

فواد خان کی اہلیہ کے سنگ’ہمسفر‘ کی یادیں تازہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سُپر اسٹار فواد خان نے اپنی اہلیہ صدف فواد خان کے ہمراہ بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ کی یادیں تازہ کرلیں۔ حال ہی میں فواد خان اور ان کی اہلیہ نے موسیقی کی ایک محفل میں شرکت کی جس کی مختف ویڈیو کلپس سوشل میڈیا کی …

Read More »

پاکستانی ڈرامے اتنے پاکستان میں پسند نہیں کئے جاتے جتنے بھارت میں کئے جاتے ہیں، بھارتی اداکارہ

بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس 17 سے شہرت پانے والی ماڈل و اداکارہ عائشہ خان پاکستانی ڈراموں اور فنکاروں کی دیوانی نکلیں۔ حال ہی میں عائشہ خان نے ایک انٹرویو میں پاکستانی ڈراموں اور پاکستانی کانٹینٹ کے حوالے سے کھل کر اظہار خیال کیا۔ ان کا اس انٹرویو سے مختصر …

Read More »

میرا ڈیبیو سلور اسکرین سے ہونا تھا لیکن ایسا ممکن نہیں ہوا: درفشاں سلیم

شوبز انڈسٹری میں اقربا پروری کی موجودگی سے انکار کرنے والی اداکارہ درِفشاں سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شوبز انڈسٹری میں بڑے پردے سے انٹری دینی تھی تاہم کسی وجہ سے اس پروجیکٹ پر کام نہیں ہوسکا تو انہوں نے ڈراموں سے انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔ حال …

Read More »

درفشاں سلیم کو ’نیپوٹیزم‘ کی تشریح کرنا مہنگا پڑ گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کو ’نیپوٹیزم‘ (اقربا پروری) کی تشریح کرنا مہنگا پڑگیا۔ ان دنوں اداکارہ کے دو مختلف انٹرویوز کے مختصر ویڈیو کلپس سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہے ہیں جس میں اداکارہ اپنے شوبز کیرئیر کے آغاز اور نیپوٹیزم کے حوالے سے بات …

Read More »

کنگنا کا پوری انڈسٹری پر اقرباپروری کا الزام غلط ہے، عمران ہاشمی

بھارتی اداکار عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ کنگنا کا پوری انڈسٹری پر اقرباپروری کا الزام  لگانا غلط ہے۔ عمران ہاشمی اس وقت اپنی نئی ویب سیریز شو ٹائم کی ریلیز کے انتظار میں ہیں، جسکی کہانی بھی اقرباپروری کے مسائل کے گرد گھومتی ہے۔ بالی ووڈ میں اقرباپروری سے متعلق …

Read More »

سوشل میڈیا ٹرولرز سے پریشان بالی ووڈ ’کاپی ماسٹر‘ تھانے پہنچ گئے

بالی ووڈ کے ’کاپی ماسٹر‘ گلوکار جوبن نوٹیال سوشل میڈیا ٹرولرز کے خلاف مقدمہ درج کروانے پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوبن نوٹیال کے مینیجر رچیت گرگ نے مقامی پولیس اسٹیشن میں موسیقار کی جانب سے ان کے اور ان کے اہل خانہ کے خلاف گمراہ …

Read More »

والدہ کے انتقال کے بعد عرش سے فرش پر آگئی: اداکارہ لیلیٰ

پاکستانی شوبز سے وابستہ ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ کے انتقال کے بعد زندگی پہلے جیسی نہیں رہی، وہ عرش سے فرش پر آگئی لیکن اس دوران صرف ساحر لودھی، شائستہ اور احسن خان نے ان کا ساتھ دیا۔ حال ہی میں اداکارہ صاحبہ …

Read More »

شہزاد رائے نے ملالہ یوسفزئی اور انکے والد کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

پاکستانی معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے دنیا کی سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور ان کے والد ضیاءالدین کا زندگی ٹرسٹ کے لیے امریکا میں فنڈز اکٹھے کرنے پر شکریہ ادا کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے …

Read More »