Home / 2024 / March / 24

Daily Archives: March 24, 2024

وزیر اعظم نے رمضان ریلیف پیکج بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کردیا، رانا تنویر

وفاقی وزیر رانا تنویر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کردیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بینظیر انکم سپورٹ میں 3 کروڑ 36 لاکھ خاندان شامل ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا …

Read More »

محکمہ ریلوے کی 10 ہزار ایکڑ اراضی غیرقانونی طور پر رہائشی مقاصد کیلئے استعمال ہونے کا انکشاف

پاکستان ریلوے کی ملکیتی تقریباً 10 ہزار ایکڑ زمین پر لوگوں کے غیر قانونی قبضے اور ان میں سے بیشتر زمین کو ملک بھر میں رہائشی مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تاہم مختلف مسائل کے باوجود ریلوے کو امید ہے کہ وہ 30 جون کو …

Read More »

وزیراعظم کی سعودی وزیردفاع کو’نشانِ پاکستان’ حاصل کرنے پر مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف نےسعودی وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان کو ملک کا سب سے بڑا سول ایوارڈ نشانِ پاکستان حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ شہباز شریف نے ’ایکس‘ پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ اپنے عزیز بھائی سے ملاقات اور بات چیت میں انتہائی خوشی ہوئی۔ وزیراعظم نے لکھا کہ …

Read More »

کالعدم ٹی ٹی اے کی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی

کالعدم تحریک طالبان افغانستان (ٹی ٹی اے) کی دہشت گردوں کے ساتھ مل کر پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ افغانستان کے علاقے ڈانگر الگد (Dangar Algad)میں موجود کالعدم تحریک طالبان افغانستان …

Read More »

ٹی بی کا خاتمہ، صحت کی معیاری خدمات تک رسائی دینا حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے، شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹی بی کا خاتمہ اور صحت کی معیاری خدمات تک رسائی فراہم کرنا حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔ خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے اتوار کو جاری بیان میں میں …

Read More »

وزیراعظم کا اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی وزیر خزانہ کو سونپنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کی 7 کمیٹیوں کی تشکیل کے اعلان کے صرف ایک روز بعد اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی سربراہی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔ تاہم وزیر اعظم بطور چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے توانائی (سی سی او سی) برقرار رہیں گے، سرکاری …

Read More »

کراچی: ماہ رمضان میں گائے، بکرے کے گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

قیمتوں پر قابو پانے کے مؤثر طریقہ کار کی عدم موجودگی میں پاکستان کے روایتی گوشت کے پکوان، بکرے اور گائے کے گوشت کی ترکیبیں رمضان کے دوران کراچی میں متوسط ​​طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں کیونکہ تاجروں …

Read More »

جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے باوجود پاکستان کی یورپی ممالک کو برآمدات میں کمی

جی سی پی پلس اسٹیٹس کے باوجود یورپی ممالک کو پاکستان کی برآمدات رواں مالی سال میں کم ہونا شروع ہو گئی ہیں حالانکہ اس اسٹیٹس کی بدولت بیشتر پاکستانی مصنوعات کے لیے یورپی مارکیٹ میں ڈیوٹی فری داخلے کی اجازت ملتی ہے۔ یورپی ممالک کو پاکستان کی برآمدات رواں …

Read More »

پاکستانی وفد دوطرفہ تجارتی چیلنجز پر بات چیت کیلئے کل کابل کا دورہ کرے گا

پاکستان کی وزارت تجارت دو طرفہ تجارتی امور پر تبادلہ خیال کرنے اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کراسنگ پوائنٹس پر ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کو درپیش رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مشترکہ اقدامات کرنے کے لیے ایک وفد کابل بھیجنے کے لیے تیار ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیلِ نو کردی، وزیرخزانہ چیئرمین مقرر

وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی تشکیلِ نو کردی ہے جس کا باضابطہ طور پر نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی کا فیصلہ واپس لے لیا اور وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کو چیئرمین ای سی سی مقرر کردیا۔ …

Read More »