Home / 2024 / March / 24 (page 3)

Daily Archives: March 24, 2024

انتخابات سے قبل اترپردیش میں اسلامی مدارس پر پابندی

بھارت میں انتخابات سے قبل ریاست اترپردیش میں اسلامی مدارس پر پابندی لگا دی گئی۔ الہٰ آباد ہائی کورٹ نے مدرسوں سے متعلق 2004ء کا قانون منسوخ کر دیا اور کہا کہ مدارس سے متعلق قانون سے آئینی سیکولر ازم کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔ عدالت نے مدارس کے لاکھوں …

Read More »

آٹے کے تھیلوں کا انتظار کرتے فلسطینیوں پر اسرائیلی ٹینکوں کی فائرنگ، 19 شہید

غزہ میں بھوک و افلاس کے شکار مزید 19 فلسطینی شہری اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آٹے کے تھیلوں کا انتظار کرنے والوں پر اسرائیلی ٹینکوں نے مشین گن سے فائرنگ کی۔ رپورٹس کے مطابق دیرالبلح میں گھر پر حملے میں 7 فلسطینی شہید …

Read More »

روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے

روس اور یوکرین کی جانب سے ایک دوسرے پر فضائی حملے کیے گئے ہیں۔ روس کے زیرِ انتظام یوکرین کے علاقے سیوستا پول میں میزائل حملے میں ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ روسی حکام کے مطابق روسی فضائی دفاعی نظام نے 10 سے زائد میزائل مار گرائے، میزائل حملوں میں …

Read More »

الشفا کمپلیکس کے قریب 3 اسرائیلی ٹینکوں، فوجی گاڑی پر حملہ

حماس کے القسام بریگیڈز کے اسرائیلی فوج پر حملے جاری ہیں۔ القسام بریگیڈز کے مطابق غزہ شہر میں الشفا کمپلیکس کے جنوب میں صہیونی فوجی گاڑی اور الشفا کمپلیکس کے قریب 3 اسرائیلی ٹینکوں کو براہِ راست نشانہ بنایا۔ القسام بریگیڈز کا کہنا ہے کہ غزہ شہر کے الشفا اسپتال …

Read More »

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے دورہ رفح کراسنگ سے اسرائیل تلملا اٹھا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے رفح کراسنگ کے دورے پر اسرائیل تلملا اٹھا۔  عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے اقوام متحدہ کو یہودی اور اسرائیل مخالف ادارہ قرار دے دیا۔ اسرائیلی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ انتونیو گوتریس کی سربراہی میں اقوام …

Read More »

اسرائیلی مغوی دوا اور غذا کی کمی کے باعث ہلاک

حماس نے ایک اسرائیلی مغوی کی ویڈیو جاری کر دی جس سے غزہ میں غذا اور ادویات کی شدید قلت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی مغوی دوا نہ ملنے اور غذا کی کمی کی وجہ سے مر گیا، غزہ میں اس وقت قحط …

Read More »

غزہ جنگ، مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک

بنیامین میں حماس سے جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی افسر مارا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہلاک فوجی کی شناخت کمانڈو فارمیشن ڈوڈیون یونٹ کے میجر ایلی ڈیوڈ گارفنکل کے نام سے ہوئی ہے۔ طولکرم میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک دوسری جانب سرایا القدس کا کہنا ہے کہ مغربی …

Read More »

امریکا نے کچھ دن قبل ماسکو میں حملہ ہونے کا بتایا تھا: ترجمان امریکی قومی سلامتی کونسل

روس کے دارالحکومت ماسکو میں حملے پر امریکی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے کہا ہے کہ امریکا نے کچھ دن قبل ماسکو میں ایک حملہ ہونے کی معلومات کا تبادلہ کیا تھا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اس حملے میں یوکرین کا کوئی …

Read More »

انڈونیشیا میں 6.1 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے صوبے مشرقی نوسا ٹنگارہ میں زلزلہ آیا ہے جس کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ انڈونیشیئن جیو فزکس ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز مشرقی نوسا ٹنگارہ صوبے میں اینڈے شہر سے 104 کلو میٹر جنوب مشرق میں 47 کلو میٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔ انڈونیشیئن …

Read More »

امداد کیلئے اسرائیل کی امریکا کو غزہ میں عالمی قوانین کی پاسداری کی تحریری یقین دہانیاں

امداد کے لیے اسرائیل نے امریکا کو غزہ میں عالمی قوانین کی پاسداری کی تحریری یقین دہانیاں کرا دیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ڈیموکریٹک سینیٹرز نے صدر جوبائیڈن پر اسرائیلی یقین دہانیاں مسترد کرنے پر زور دے دیا ہے۔ اس حوالے سے کرس وین ہولن، ڈک ڈربن، الزبتھ ویرن …

Read More »