Home / جاگو کھیل / روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے

روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے

روس اور یوکرین کی جانب سے ایک دوسرے پر فضائی حملے کیے گئے ہیں۔

روس کے زیرِ انتظام یوکرین کے علاقے سیوستا پول میں میزائل حملے میں ایک خاتون زخمی ہو گئی۔

روسی حکام کے مطابق روسی فضائی دفاعی نظام نے 10 سے زائد میزائل مار گرائے، میزائل حملوں میں ایک خاتون زخمی ہوئی ہے جبکہ گیس لائن اور عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔

دوسری جانب روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور مغربی ریجن لیوف پر فضائی حملے کیے۔

یوکرینی حکام کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے کیف میں حملے کو ناکام بنا دیا، روسی حملوں میں کوئی جانی یا بڑا نقصان نہیں ہوا ہے۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *