Home / 2024 / March / 25

Daily Archives: March 25, 2024

سینیٹ انتخابات: اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

پشاور کی ایپلیٹ ٹربیونل نے سینیٹ انتخابات کے لیے رہنما پاکستان تحریک انصاف اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اپیلیٹ ٹربیونل کے جج جسٹس شکیل احمد نے مقدمے کی سماعت کی، اعظم سواتی، ان کے وکیل بیرسٹر وقار اور شکایت کنندہ کیپٹن(ر) …

Read More »

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل، زیر حراست 103 افراد کی تفصیلات طلب

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیوں پر سماعت کے دوران عدالت نے اٹارنی جنرل سے زیر حراست 103 افراد کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے مقدمے کی سماعت کی، جسٹس محمد علی …

Read More »

پاک-افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے متعلق مذاکرات آج سے شروع ہوں گے

پاک-افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور دوطرفہ تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے وزارت تجارت کا وفد آج کابل پہنچے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے تصدیق کی کہ پاکستانی وفد 2 روزہ دورہ کرنے کے لیے کابل پہنچے گیں، وفد کی سربراہی سیکرٹری تجارت خرم آغا …

Read More »

کراچی شہر میں امن قائم نہ ہوا تو عید کے بعد وزیر اعلٰی ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے، فاروق ستار

رہنما متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں بڑھتے ہوئے جرائم کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شہر میں امن قائم نہ ہوا تو عید کے بعد وزیر اعلٰی ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے۔ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی مزاحمت …

Read More »

تحریک انصاف ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، فارورڈ بلاک کی خبریں آرہی ہیں، وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، فارورڈ بلاک کی خبریں آرہی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تنظیم نو کی جارہی ہے، اس …

Read More »

دکانداروں کی من مانی جاری، سرکاری نرخ نامہ ہوا میں اڑا دیا

کراچی میں دکانداروں نے سرکاری نرخ نامےکو ہوا میں اڑا دیا ہے اور  من مانی قیمتوں پر اشیا فروخت کر رہے ہیں۔ 608 اور  1700 روپے فی کلو سرکاری قیمت مقرر ہونےکے باوجود مرغی کا گوشت 650 روپے اور  بکرے کا گوشت 2200  روپےکلو میں دستیاب ہے۔ پھلوں کی قیمتیں …

Read More »

حکومت 58 کھرب ٹیکس وصولی سے قاصر، وزیراعظم کو بریفنگ میں انکشاف

اسلام آباد: ملک میں ٹیکس وصولی میں بہت بڑا فرق سامنے آیا ہے جس کا تخمینہ 58 کھرب روپے ہے جو کہ جی ڈی پی کا 6.9 فیصد بنتا ہے، اس میں صرف پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کا فرق تقریباً 10کھرب روپے ہے۔ یہ انکشاف وزیر اعظم شہباز شریف اور …

Read More »

نگران حکومت جاتے جاتے متعدد ترقیاتی منصوبوں کی لاگت 30 فیصد تک بڑھا گئی

نگران حکومت نے اپنی مدت کے اختتام سے عین قبل وفاقی حکومت کے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت مالی اعانت سے چلنے والے سیکڑوں ترقیاتی منصوبوں کے جاری معاہدوں کی لاگت میں تقریباً 30 فیصد اضافے کی اجازت دے دی۔ ملک کے بڑے ترقیاتی منصوبے …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 343 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق دوپہر تقریباً 12 بج کر 48 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 460 پوائنٹس یا 0.71 فیصد اضافے …

Read More »

سوئی ناردرن کی گیس نرخوں میں 147 فیصد اضافے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی جانب سے گیس ٹیرف میں مزید 147 فیصد اضافے کی درخواست پر عوامی سماعت آج لاہور میں کرے گا۔ کمپنی نے 2 ہزار 646 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کے …

Read More »