Home / 2024 / March / 25 (page 3)

Daily Archives: March 25, 2024

ماسکو حملے کے بعد فرانس نے دہشتگردی الرٹ اعلیٰ سطح تک بڑھا دیا

فرانس نے ماسکو حملے کے بعد ملک میں دہشت گردی الرٹ اعلیٰ سطح تک بڑھا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر، وزیرِ اعظم، سینئر سیکیورٹی اور دفاعی حکام کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ فرانسیسی وزیرِ اعظم گیبریل اٹل نے کہا ہے کہ داعش کے …

Read More »

تحفہ مت لائیں، مودی کو ووٹ دیں، دولہے کے والد کی انوکھی درخواست

بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر سنگاریڈی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنے بیٹے کی شادی میں مہمانوں کو مدعو کرتے ہوئے انوکھی درخواست کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دعوت نامے میں لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ  جوڑے کے لیے تحائف نہ لائیں بلکہ آئندہ …

Read More »

اسپتالوں میں اسرائیلی فوجیوں نے خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا: ڈاکٹر عالیہ

یونین آف میڈیکل کیئر اینڈ ریلیف آرگنائزیشنز کی ڈاکٹر عالیہ خان نے اسرائیلی فوجیوں پر خواتین سے زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔ ڈاکٹر عالیہ خان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کے اسپتالوں میں خدمات انجام دینے والی خواتین سے زیادتی کی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے …

Read More »

ماسکو کنسرٹ ہال حملہ، گرفتار 2 ملزمان عدالت میں پیش

روس کے دارالحکومت ماسکو کے کنسرٹ ہال پر حملے کے شبہے میں گرفتار  2 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ملزمان کی شناخت سعید اکرمی مراد علی رجب علی زادہ اور دلیر جون باروتووچ مرزایوف کے ناموں سے کی گئی ہے۔ دونوں مشتبہ افراد غیر ملکی شہری ہیں، ایک ملزم …

Read More »

اسرائیل نے حماس کی تجویز کردہ شرائط ماننے سے انکار کردیا، عرب میڈیا

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کیلئے اسرائیل نے حماس کی تجویز کردہ شرائط ماننے سے انکار کردیا۔ غزہ جنگ بندی کےلیے قطر میں حماس، اسرائیل بلواسطہ مذاکرات کے دوران غزہ جنگ بندی معاہدے میں مشکلات اور اختلافات برقرار ہیں۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے …

Read More »

ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے تحت تقریب یوم پاکستان اور افطار کا اہتمام

ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس لاکورنو میں یوم پاکستان کی مناسبت سے منہاج ڈائیلاگ فورم (MDF) کی طرف سے عظیم الشان افطار کا اہتمام کیا گیا۔ اس افطار میں مذہبی، سیاسی و سماجی تنظیموں میری لاکورنیو سفارت خانہ پاکستان کے نما ئندگان نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں میری لاکورنو …

Read More »

اردن: اسرائیل کیخلاف احتجاج، متعدد خواتین زیرِ حراست

اردن کے دارالحکومت اومان میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ ہوا ہے۔ اومان میں ہونے والے مظاہرے میں خواتین نے بھی اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلسطینی پرچم تھامے مظاہرین نے اسرائیل مخالف نعرے لگائے۔ اسرائیلی سفارت خانے …

Read More »

برازیل: بارش اور طوفان، 25 افراد ہلاک

برازیل کے جنوب مشرقی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں اور طوفان نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ اموات ریوڈی جنیرو اور اسپیریتو سانتو میں ہوئی ہیں جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہیں۔ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ …

Read More »

سلامتی کونسل: غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پر آج ووٹنگ ہو گی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد پر آج ووٹنگ ہو گی۔ عرب میڈیا کے مطابق فوری جنگ بندی کی قرارداد سلامتی کونسل کے 10 منتخب ارکان نے پیش کی ہے۔ اسرائیلی فضائی حملوں میں متعدد فلسطینی شہید گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر …

Read More »

کینسر کا انکشاف کرنے کے بعد شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کا پہلا مشترکہ بیان

برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے کینسر کی تشخیص کے انکشاف کے بعد دنیا بھر سے موصول ہونے والی نیک تمناؤں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ کینسنگٹن پیلس کے ترجمان نے ہفتے کے روز برطانوی میڈیا کو ایک بیان دیا ہے جس …

Read More »