Home / 2024 / March / 02

Daily Archives: March 2, 2024

لوئر دیر: مٹی کا تودہ گھر پر گرنے سے 3 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں مٹی کا تودہ گھر پر گِرگیا، ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 نے بتایا کہ مٹی کا تودہ گرنے کے بعد مسلسل 3 گھنٹے ریسکیو آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران ملبے تلے پھنسے 4 افراد کو نکال کر ہسپتال …

Read More »

سرفرازبگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی 41 ووٹ لے کر بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبدلخالق اچکزئی کی زیر صدارت 40 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا، وزیر اعلی بلوچستان کے انتخاب کے لیے کسی دوسرے رکن کے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرنے کی …

Read More »

خیبرپختونخوا: مختلف اضلاع میں بارش کے باعث حادثات، بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں برسات نے تباہی مچادی، بارشوں کے سبب مختلف اضلاع میں حادثات کے دوران 17 افراد جاں بحق جبکہ 23 زخمی ہوگئے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور اورخیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں …

Read More »

پی آئی اے کا ایک ماہ میں دوسرا فضائی میزبان کینیڈا میں غائب

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا ایک ماہ میں دوسرا فضائی میزبان مبینہ طور پر کینیڈا میں غائب ہوگیا۔ 47 سالہ جبران بلوچ کراچی سے ٹورنٹو جانے والی پی کے-783 پر کیبن کریو کا حصہ تھے، 29 فروری کو پی آئی اے کی پرواز پی کے-782 پر تعینات فضائی …

Read More »

شمال مغربی ہواؤں نے کراچی کا رخ لے لیا، سردی کی شدت میں اضافہ

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں شمال مغربی ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوا گیا ہے جو اگلے 3 سے 4 روز تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ اگلے چند روز میں شہر کا درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرسکتا ہے۔ یاد …

Read More »

صدارتی انتخاب: آصف زرداری، محمود اچکزئی کے کاغذاتِ نامزدگی جمع

صدارتی انتخاب کے لیے پیپلزپارٹی کی جانب سے امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کی جانب سے امیدوار محمود خان اچکزئی کے کاغذات جمع کرادیے گئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صدارتی انتخاب کے لیے آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائے۔ …

Read More »

لاہور اچھرہ بازار واقعہ، خاتون کو ہراساں کرنے والے مشتعل افراد کیخلاف مقدمہ درج

لاہور کے کاروباری علاقے اچھرہ بازار میں مشتعل ہجوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جنہوں نے چند روز قبل خاتون پر عربی حروف تہجی والا لباس پہننے پر توہین مذہب کا الزام عائد کرتے ہوئے ہراساں کیا تھا۔ عہدیدار کا کہنا تھا کہ لاہور کے سینئر پولیس افسران …

Read More »

آئی ایم ایف کا تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

ایف) نے تنخواہ دار اور  غیر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کے ساتھ ٹیکس سلیب میں کمی کا بھی مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس کا بوجھ دوگنا کرنے کی …

Read More »

پاک سوزوکی نے کاروں کی قیمتیں ایک لاکھ 80 ہزار تک بڑھا دیں

گزشتہ 5 مہینوں کے دوران روپے کی قدر میں بہتری کے باوجود پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے کاروں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 65 ہزار روپے سے ایک لاکھ 80 ہزار روپے تک کا اضافہ کرکے صارفین کو ششدر کردیا۔ ستمبر 2023 کے اوائل میں انٹربینک مارکیٹ میں …

Read More »