Home / 2024 / March / 16

Daily Archives: March 16, 2024

شمالی وزیرستان: میر علی میں چیک پوسٹ پر حملہ، 2 افسران، 5 جوان شہید، 6 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 2 افسران اور 5 جوان شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری …

Read More »

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں 59 فیصد اضافہ

وفاقی حکومت کی جانب سے ماضی کے مقابلے زیادہ حکومتی اخراجات کی وجہ سے رواں مالی سال کے پہلے 8 مہینوں کے دوران ملکی قرضوں میں 59 فیصد اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کی تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے مالی سال 2024 میں جولائی سے فروری تک 3.395 ٹریلین …

Read More »

عمران خان سے ملاقات ہوئی، ان کا بند کمرے میں ٹرائل کیا جارہا ہے، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، ان کا بندکمرے میں ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخاب …

Read More »

پی ٹی آئی والے اپنے لیڈر کو جیل سے نکالنے کے لیے امریکی سینیٹرز کے پیر پکڑ رہے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) والے اپنے لیڈر کو جیل سے نکالنے کے لیے امریکی سینیٹرز کے پیر پکڑ رہے ہیں لیکن عمران نیازی کو نہ امریکا کو این آر او دے سکتا ہے …

Read More »

دہشت گردی کےخلاف پوری قوم متحد اور افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے اور مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے میر علی کے قریب …

Read More »

اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے نوٹوں کی خبروں پر وضاحت جاری کردی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے کرنسی نوٹ جاری کرنے سے متعلق خبروں کی تردیدکردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں پلاسٹک کے نوٹ جاری کرنے کی خبروں کی تردید کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک حکام نے گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر چلنے والی نئے پولیمرنوٹ …

Read More »

مالی اعداد و شمار پر پاکستان اور آئی ایم ایف میں اختلافات

اسلام آباد: مالی اعدادوشمار پر پاکستانی مذاکرات کاروں اور آئی ایم ایف کے مابین اختلاف ابھر آیا ہے لیکن حکومت نے تاحال موجودہ مالی سال کے باقی ماندہ عرصے کے دوران کسی ضمنی بجٹ کے ذریعے کوئی اضافی ٹیکس لگانے میں تذبذب کا مظاہرہ کیا ہے ۔ بجٹ خسارےکے ہدف …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 50 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ27 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی …

Read More »

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مسلسل تیسرے مہینے اضافہ

جنوری میں بڑی صنعتوں کی پیدوار میں مسلسل تیسرے مہینے اضافہ دیکھا گیا، جس سے صنعتی پیداوار میں جزوی بحالی کا عندیہ ملتا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ جنوری میں سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیدوار 1.84 فیصد جبکہ ماہانہ …

Read More »

سروے: ملک درست سمت میں گامزن ہے، 10 میں سے صرف ایک پاکستانی کی رائے

مارکیٹ ریسرچ کمپنی ’اپسوس‘ کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے حوالے سے کیے گئے سروے کے مطابق 10 میں سے صرف ایک پاکستانی اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ ملک درست سمت میں گامزن ہے۔ 2024 کی پہلی سہ ماہی کے لیے تازہ ترین ’گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس …

Read More »