Home / 2024 / March / 16 (page 3)

Daily Archives: March 16, 2024

عاقب جاوید سری لنکا کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کو سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ سری لنکا کرکٹ کے مطابق عاقب جاوید کی خدمات حاصل کی گئی ہیں اور انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ عاقب جاوید فوری طور …

Read More »

رن آؤٹ نہ ہوتے تو میچ بھی جیت سکتے تھے، عمیر بن یوسف

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر عمیر بن یوسف نے کہا ہے کہ رن آؤٹ نہ ہوتے تو میچ بھی جیت سکتے تھے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمیر بن یوسف نے کہا کہ کوشش تھی لمبی اننگز کھیلوں، عامر اور عقیل کے ساتھ اچھی پارٹنرشپ ہوئی۔ انہوں نے کہا …

Read More »

پہلا ایلیمنیٹر: اسلام آباد نے کوئٹہ کو شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے ہرا دیا۔ کوئٹہ کی جانب سے اننگز کے ٹاپ اسکورر عمیر یوسف رہے انہوں نے 37 بالز پر 50 رنز کی اننگز کھیلی۔ اسلام آباد کے 174 رنز …

Read More »

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے شلوار قمیض پہن لیے

پشاور زلمی کے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں نے افطار ڈنر میں منفرد انداز اپنالیا،  قومی لباس شلوار قمیض اور واسکٹ پہن کر شریک ہوئے۔ کراچی میں مقامی ڈیزائنر کی جانب سے پشاور زلمی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں تمام کھلاڑیوں نے ڈیزائنر کی …

Read More »

کرکٹ آسٹریلیا کے پورٹل پر ساؤتھ ایشین کرکٹرز کی رجسٹریشن میں ریکارڈ اضافہ

کرکٹ آسٹریلیا کے پورٹل پر ساؤتھ ایشین کرکٹرز کی رجسٹریشن میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور اس کی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہ آسٹریلیا کے بعد رجسٹریشن میں اضافہ ہوا۔ رواں برس بھی پاکستان نے وائٹ بال اور بھارت نے ٹیسٹ سیریز …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ فیصلہ نہ ہو سکا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ کون ہو گا؟ فیصلہ نہ ہو سکا۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق شین واٹسن کے پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے امکانات ختم ہو گئے، پی سی بی نے شین واٹسن کےساتھ کوچنگ سےمتعلق بات چیت کی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

ابرار احمد اور سعود شکیل پر جرمانہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں ابرار احمد اور سعود شکیل پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد اور سعود شکیل پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔ دونوں کھلاڑی نظم و ضبط کی …

Read More »

وہاج علی سے پہلی نظر میں ہی محبت ہوگئی تھی، بھارتی اداکارہ ریم شیخ

بھارتی ٹی وی و فلم انڈسٹری کی اداکارہ ریم شیخ نے پاکستانی معروف خوبرو اداکار وہاج علی کے عشق میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ یاد رہے کہ جیو انٹرٹینمنٹ کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ نے اداکار و ماڈل وہاج علی کو شہرت کی نئی بلندیوں پر …

Read More »

بھارتی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کے اداکار شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بھارتی ٹی وی و فلم انڈسٹری کے اداکار پلکت سمراٹ نے کنڑ، ہندی اور تیلگو  فلموں کی ہیروئن کریتی کھاربندا سے شادی کر لی ہے۔ خوبصورت نئی نویلی جوڑی پلکت سمراٹ اور کریتی کھاربندا نے کچھ دیر قبل ہی اپنی شادی کی حسین تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جو …

Read More »

مشی خان نے رمضان ٹرانسمیشنز میں آنے والے غذائی ماہرین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستانی معروف سابقہ اداکارہ و میزبان مشی خان نے رمضان ٹرانسمیشن میں بطور مہمان آنے والے غذائی ماہرین پر سخت تنقید کی ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُن کا کہنا ہے کہ کچھ رمضان ٹرانسمیشنز دیکھنے کا اتفاق ہوا جن میں …

Read More »