Home / جاگو کھیل / پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے شلوار قمیض پہن لیے

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے شلوار قمیض پہن لیے

پشاور زلمی کے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں نے افطار ڈنر میں منفرد انداز اپنالیا،  قومی لباس شلوار قمیض اور واسکٹ پہن کر شریک ہوئے۔

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے شلوار قمیض پہن لیے

کراچی میں مقامی ڈیزائنر کی جانب سے پشاور زلمی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں تمام کھلاڑیوں نے ڈیزائنر کی جانب سے دیے گئے قومی لباس زیب تن کیے۔

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے شلوار قمیض پہن لیے
پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے شلوار قمیض پہن لیے

ٹیم کے کوچ ڈیرن سیمی اور غیرملکی کھلاڑیوں نے پاکستان کے قومی لباس پر پسندیدگی کا اظہار کیا۔

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے شلوار قمیض پہن لیے

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نجی مصروفیت کی وجہ سے افطار ڈنر میں شریک نہیں ہوئے۔

افطار ڈنر کا اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں کیا گیا تھا۔

Check Also

پی سی بی محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ آئرلینڈ سے ناخوش

پاکستان کرکٹ بورڈ محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ آئرلینڈ سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *