Home / 2024 / March / 16 (page 2)

Daily Archives: March 16, 2024

دبئی: خاتون کے بھیس میں بھیک مانگنے والا عرب نوجوان گرفتار

یو اے ای میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسجد کے باہر خاتون کے بھیس میں بھیک مانگنے والے ایک عرب شہری کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق عرب شہری نے اپنی شناخت چھپانے کے لیے عبایا اور نقاب پہن رکھا تھا، ایک شہری …

Read More »

برطانیہ: مسجد سے گھر آنیوالے پاکستانی نژاد بچے پر قاتلانہ حملہ

برطانیہ میں مسجد سے گھر آنیوالے پاکستانی نژاد کمسن بچے کو نا معلوم افراد کی جانب سے بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ اسکاٹ لینڈ میں گلاسگو کا کوئنز پارک کے قریب رونما ہوا، جہاں 13 سالہ پاکستانی …

Read More »

جرمنی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کا قاتل کون ہے؟ اہم انکشاف

جرمنی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور فہیم الدین کو قتل کرنے والا ایک ایرانی ٹیکسی ڈرائیور نکلا، قاتل ایرانی ڈرائیور مقتول کا پڑوسی تھا۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے شہر اولم میں گزشتہ روز ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور فہیم الدین کو ایرانی ٹیکسی ڈرائیور نے گھر میں داخل ہوکر چھریوں کے …

Read More »

بی آر ایس رکن کونسل کویتا گرفتار

ممبئی: لوک سبھا انتخابات سے قبل بی آر ایس کے لئے بری خبر سامنے آگئی، ای ڈی نے چندر شیکھر راؤ کی بیٹی و ایم ایل سی کویتا کو حراست میں لے لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دہلی شراب کیس میں انہیں حراست میں لیا …

Read More »

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں رمضان کا پہلا جمعہ، روح پرور مناظر

مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے موقع پر فرزندان اسلام نے خشوع و خصوع سے عبادات کیں، اس موقع پر روح پرور مناظر دیکھے گئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ …

Read More »

سعودی عرب: ژالہ باری سے صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی

سعودی شہر حائل ریجن کو موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے، غیر معمولی ژالہ باری سے سعودی عرب کے صحرائی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حائل ریجن کی بڑی شاہراہوں پر ژالہ باری کے باعث سفیدی …

Read More »

نیتن یاہو نے رفح میں زمینی آپریشن کی منظوری دیدی

اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ کو تباہ و برباد کرنے کے بعد رفح میں عارضی کیمپوں میں مقیم لاکھوں فلسطینیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کی منظوری دیدی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا …

Read More »

دوران پرواز طیارے کا بیرونی پینل نکل کر نیچے گر گیا

میڈفورڈ: یونائیٹڈ ایئر لائنز کی بوئنگ پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی، دوران پرواز ایئر لائن کا بیرونی پینل نکل کر نیچے گر گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بوئنگ 737-824 طیارہ 139 مسافروں اور عملے کے چھ ارکان کے ساتھ جمعہ کو صبح 10.20 بجے سان …

Read More »

مودی سرکار کے متنازعہ شہریت قانون پر بین الاقوامی دنیا بھی بول پڑی

مودی سرکار کے متنازعہ شہریت ترمیمی قانون پر اقوام متحدہ، امریکا اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مودی سرکار کے متنازعہ شہریت قانون پر بین الاقوامی دنیا بھی بول پڑی، ہندوتوا ایجنڈے پر عمل پیرا مودی سرکار کی جانب سے متنازعہ …

Read More »

مسافر کے سامان سے بلی کے بچے برآمد

جرمنی میں پولیس حکام نے ایک بس میں مسافر کے سامان سے 18 بلی کے بچے برآمد کیے جنہیں مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے جرمنی لایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن ریاست باویریا کے شہر وائڈ ہاؤس کے قریب ہائی وے پر تعینات افسران …

Read More »