Home / 2024 / March / 18

Daily Archives: March 18, 2024

پاکستان پر افغان صوبوں میں فضائی حملے اور ہلاکتوں کا الزام

افغانستان کی عبوری حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی سرحد سے متصل افغانستان کے صوبہ پکتیکا اور خوست میں فضائی حملے کیے گئے ہیں جس میں 8 فراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں الزام لگایا کہ پاکستانی طیاروں نے …

Read More »

حکومت پنجاب نے صوبے کا رواں مالی سال کا بجٹ پیش کردیا

حکومت پنجاب نے صوبے کا مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کردیا جبکہ ایوان نے گزشتہ 9 ماہ کے بجٹ کی منظوری بھی دے دی۔ پنجاب کا مالی سال 24-2023 کے لیے 4 ہزار 480 ارب 70 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔ وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع …

Read More »

پوری قوم ملک سے دہشتگردی کے خاتمے تک اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے بہادر جوانوں و افسران نے ملک کی بقا کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے، پوری قوم ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے تک اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور شہدا کی قربانیوں …

Read More »

جنرل (ر) قمر باجوہ، فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور 2 صحافیوں کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی مبینہ خلاف ورزی پر ایف آئی اے میں مقدمہ اندراج کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ ریٹائرمنٹ کے بعد …

Read More »

پاکستان نے جوابی فضائی حملے کیے، طالبان افغان سرزمین سے حملے روکیں، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان میں فضائی حملے کیے ہیں، طالبان پر زور دیتے ہیں وہ یقینی بنائیں کہ افغان سرزمین سے دیگر ممالک میں حملے نہ کیے جائیں۔ واشنگٹن میں ایک پریس بریفنگ …

Read More »

جنرل (ر) باجوہ، فیض حمید کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کی تحریک پیش کروں گا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف، سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور سابق سربراہ آئی آئی ایس آئی جنرل فیض کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو واپس لائے۔ ’لائیو ود عادل شاہ زیب‘ میں گفتگو …

Read More »

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی سینکڑوں روپے کی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز  600 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ26 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر سستا، روپےکی قدر میں اضافہ

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر 11 پیسے سستا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 278 روپے 63 پیسے ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکی اس سے قبل اختتامی قیمت 278 روپے 74 پیسے سے 11 پیسے …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک بار پھر شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق  رواں مالی سال معاشی نمو …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 74 پوائنٹس اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا اور 100 انڈیکس 74 پوائنٹس اضافے سے64 ہزار 890 پربند ہوا۔   کاروباری دن میں 100 انڈیکس 336 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 65 ہزار 148 رہی۔ بازارمیں آج 21 کروڑ 17 لاکھ شیئرز کے …

Read More »