Home / 2024 / March / 18 (page 3)

Daily Archives: March 18, 2024

وکرانت میسے نے سارہ علی خان سے معافی کیوں مانگی؟

فلم 12ویں فیل سے شہرت پانے والے اداکار وکرانت میسے نے ایک مرتبہ سارہ علی خان سے انکے بارے میں رائے قائم کرنے پر معافی مانگی تھی۔  مذکورہ واقعہ ایک انٹرویو کے دوران پیش آیا تھا، جس کی ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دوبارہ وائرل ہوگئی۔ وکرانت کا کہنا تھا …

Read More »

جمائمہ گولڈ اسمتھ شاہی خاندان کی حمایت میں سامنے آگئیں

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ شاہی خاندان کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ سوشل میڈیا پر گردشی قیاس آرائیوں پر خدشہ ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ لوگ بھول گئے ہیں کہ شاہی خاندان کے افراد حقیقی ہیں۔ سماجی رابطے کی …

Read More »

عالمی رہنماؤں کی پیوٹن کو صدر بننے پر مبارکباد

روس میں صدر پیوٹن ایک بار پھر صدر منتخب ہوگئے، الیکٹورل کمیشن کے مطابق صدر پیوٹن نے 87.28 فیصد ووٹوں کے ساتھ کامیابی حاصل کی، صدر پیوٹن پانچویں بار روس کے صدر بنے ہیں۔ صدر پیوٹن کی کامیابی کے بعد دنیا بھر کے سربراہان مملکت کی جانب سے مبارکباد کا …

Read More »

برطانیہ: افطار و نماز کیلئے جانے والے خاندانوں کے گھروں میں چوریاں بڑھ گئیں

برطانیہ کے شمال مغربی شہر گریٹر مانچسٹر میں طلائی زیورات کی چوریاں بڑھ گئیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق افطار اور نماز کیلئے گھر سے جانے والے خاندانوں کے گھروں سےچوریاں رپورٹ ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ گریٹر مانچسٹر میں اگست سے اب تک …

Read More »

چین: 9 سال میں پہلی بار شادی کی شرح میں اضافہ

چین میں 9 سال میں پہلی بار شادی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے، چین میں گزشتہ سال 2022 کے مقابلے میں شادیوں میں 12.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  اطلاعات کے مطابق 7.68 ملین جوڑے رشتہ ازدواج میں بندھے، اس سے قبل 2013 میں 13.47 ملین افراد شادی کے …

Read More »

کیٹ کی عدم موجودگی پر شہزادی ڈیانا کے بھائی بھی بول پڑے

آنجہانی برطانوی شہزادی ڈیانا کے بھائی ایرل اسپینسر نے بھی کیٹ مڈلٹن کے منظر عام سے غائب ہونے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔ ایرل اسپینسر نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مجھے اس بات کی فکر ہے کہ سچ کیا ہے۔ اُنہوں نے کیٹ …

Read More »

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 726 ہو گئی

غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق غزہ میں 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 81 فلسطینی شہید ہو گئے۔ ان شہادتوں کے بعد گزشتہ برس ماہِ اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 726 ہو گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کا الشفا اسپتال …

Read More »

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو کی مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 آزادی پسند جماعتوں پر پابندی کی مذمت

کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مزید دو آزادی پسند سیاسی جماعتوں پر پابندی کی مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و …

Read More »

غزہ کی نصف آبادی فاقہ کشی کا شکار، مئی تک قحط کی صورتحال ہوگی، اقوام متحدہ

غزہ کی نصف سے زیادہ آبادی فاقہ کشی کا شکار ہے، غزہ کے فلسطینی مئی تک قحط کا شکار ہوجائیں گے، دنیا بھر میں فاقہ کشی کی صورتحال پر نظر رکھنے والے ادارے آئی پی سی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے …

Read More »

جمائما کے بھائی زیک گولڈاسمتھ کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی

ٹریفک قواعد کی مسلسل خلاف وری پر برطانیہ کے کنزرویٹو لارڈ زیک گولڈاسمتھ کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی لگادی گئی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زیک گولڈاسمتھ پر پابندی کا اطلاق ایک سال تک ہوگا، انہیں 8 ہزار 200 پاؤنڈ جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ …

Read More »