Home / 2024 / March / 18 (page 4)

Daily Archives: March 18, 2024

شہریوں کا جانی نقصان ہمارے لیے پریشان کن ہے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جان کا کوئی بھی نقصان ہمارے لیے پریشان کن اور دل توڑ دینے والا ہے، یقینی بنانا چاہتے ہیں جب آپریشن کیے جارہے ہوں تو ہر ممکن اقدام کیے جائیں کہ شہری متاثر نہ ہوں۔ نائب …

Read More »

اسلام آباد کی خوبی اور کمزوری سے واقف ہیں، ہیڈ کوچ ملتان سلطانز

ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ عبدالرحمٰن نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی خوبی اور کمزوری سے واقف ہیں، اس کے مطابق پلان ہے۔ جیو سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرحمٰن نے کہا کہ جب آپ ٹرافی جیتنا چاہتے ہیں تو یہ نہیں دیکھتے کہ سامنے کون سی ٹیم ہے۔ عبدالرحمٰن کا …

Read More »

ایرن ہالینڈ کو مشرقی لباس کے بارے میں کس نے بتایا؟

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں میزبان کی ذمہ داریاں نبھانے والی آسٹریلوی کرکٹ میزبان ایرن ہالینڈ کے مشرقی لباس میں جلوے جاری ہیں۔ اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ مجھے مشرقی لباس پہن کر فخر محسوس ہوتا ہے۔ میں پہلے مغربی لباس پہنتی تھی تو …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 9 کا ٹائٹل جیت لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر چیمپئن بن گئی۔ واضح رہے کہ یہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا تیسرا پی ایس ایل ٹائٹل ہے۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، لاہور میں انگلینڈ اور آسٹریلیا نے مٹی منگواکر پچز تیار کررہے ہیں، قومی کرکٹرز کیلئے پاکستان پہلی ترجیح ہونا چاہیے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں پر ہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے چئیرمین …

Read More »

ارشد ندیم کے پاس عالمی معیار کی جیولین نہ ہونے پر نیرج چوپڑا بھی بول پڑے

پاکستان کے مایہ ناز اولمپک جیولین تھروور ارشد ندیم کے پاس عالمی معیار کی جیولین نہ ہونے کی خبر پڑوسی ملک تک بھی پہنچ گئی۔ جیولین تھرو کے عالمی اور اولمپک چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا  کا کہنا ہے اُن کے لیے یہ یقین کرنا مشکل ہو رہا ہے کہ …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا جشن، فلسطینی جھنڈے لہرادیے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے پی ایس ایل 9 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے بعد فلسطین کے جھنڈے لے کر گراؤنڈ کا چکر لگایا۔ کھلاڑیوں نے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نسل کشی کا شکار فلسطینیوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ اسٹیڈیم میں موجود افراد نے بھی کھلاڑیوں کے …

Read More »

وزیراعظم اور دیگر سیاسی رہنماؤں کی اسلام آباد یونائٹیڈ کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے پی ایس ایل 9 جیتنے پر اسلام آباد یونائٹیڈ کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ کسی ایک ٹیم کی نہیں پاکستان کی جیت ہے، کرکٹ کا کھیل پوری قوم کو متحد کرتا ہے۔ وزیراعظم …

Read More »

پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ

ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی سروسز فراہم کرنے والی سوئٹزرلینڈ کی ملٹی نیشنل کمپنی پروٹون کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے اندر وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ ہوا۔ خیال رہے کہ وی پی این اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب ملک …

Read More »

رمضان المبارک میں وزن کم کیسے کریں؟

رمضان المبارک کے دوران روزے رکھنا مذہبی فریضہ ہے مگر یہ صحت کی بہتری کے لیے بھی بہترین وقت ہوتا ہے، خصوصاً جسمانی وزن میں کمی اور توند سے نجات کے لیے۔ اگر آپ سحری اور افطار میں سمجھ داری سے کام لیں تو آپ روزوں کے دوران کئی کلو …

Read More »