Home / 2024 / March / 18 (page 2)

Daily Archives: March 18, 2024

بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر مزید 40 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا

ایک ماہ کیلئے بجلی 5 روپے  فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرادی۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے اضافہ فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا ہے۔ سی پی …

Read More »

ہنی ایرانی سے شادی ختم ہونے کی وجہ میری شراب نوشی تھی، جاوید اختر

معروف بھارتی شاعر، اسکرین رائٹر، گیت نگار جاوید اختر نے اپنی پہلی شادی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انکی پہلی اہلیہ ہنی ایرانی سے شادی ختم ہونے کی وجہ انکی شراب نوشی تھی۔  انہوں نے بتایا کہ میں نے 20، 21 برس کی عمر سے شراب نوشی …

Read More »

مکیش کھنہ نے رنویر سنگھ سے متعلق پوسٹ ڈیلیٹ کردی

ٹاک شو میزبان، فلم پروڈیوسر اور بالی ووڈ کے سینئیر اداکار مکیش کھنہ نے اسٹار اداکار رنویر سنگھ سے متعلق پوسٹ ڈیلیٹ کردی۔ واضح رہے کہ مکیش کھنہ اپنی آئیکونک سپر ہیرو شکتی مان کے حوالے سے کافی مشہور ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر …

Read More »

فارس شفیع اور ہنی سنگھ نے موسیقی کے مداحوں کو خوش کر دیا

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار فارس شفیع اور بھارتی ریپر ہنی سنگھ کی حالیہ دوستانہ ملاقات سے سرحد کے دونوں جانب موجود موسیقی کے شائقین خوش نظر آ رہے ہیں۔ ہنی سنگھ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فارس شفیع کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی …

Read More »

زارا کو شوبز میں کام کرنے کی اجازت نہیں تھی: اسماء عباس کا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسماء عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی، اداکارہ زارا نور عباس کو ان کے شوہر نے شوبز انڈسٹری میں کام کرنے کی اجازت نہیں دی تھی۔ اسماء عباس نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت …

Read More »

یہ ساڑھی میں نے صرف پہنی نہیں بلکہ یہ پوری میری ہے، ماہرہ خان

معروف خوبرو لالی ووڈ و بالی ووڈ اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ولیمے کی تصویریں شیئر کی ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے ولیمے کے علاوہ اپنی شادی کی تمام تقاریب کی تصویریں اور ویڈیوز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں۔ شادی کے …

Read More »

شوبز شخصیات کو سوشل میڈیا پر تنقید سے بچنے کیلئے کچھ حدود مقرر کرنی ہوں گی: صبا فیصل

سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ شوبز شخصیات کو سوشل میڈیا پر تنقید سے بچنے کے لیے اپنی کچھ حدود مقرر کرنی ہوں گی۔ صبا فیصل نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے سوشل میڈیا پر ہونے والی …

Read More »

پاکستانی یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر کا 2 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف

پاکستانی یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر معاذ صفدر کے بعد ذولقرنین سکندر نے بھی بھاری مالی نقصان کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر ذولقرنین نے اپنی اہلیہ اور یوٹیوبر کنول آفتاب کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور مختلف امور پر بات چیت کی۔ …

Read More »

والدہ کے لیے باعث فخر بننا مقصد زندگی اور بھائی کو متاثر کرنا چاہتی ہوں، سارہ علی خان

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے چھوٹے بھائی ابراہیم علی خان کو بطور بڑی بہن متاثر کرنا چاہتی ہیں۔  بھارتی میڈیا کے ساتھ حالیہ گفتگو کے دوران ممبئی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ نے کہا …

Read More »

کیا سلمان خان بھائی ارباز کے بیٹے کو لاؤنچ کرنے والے ہیں؟ اداکار کی لب کشائی

بھارتی اداکار ارباز خان نے بیٹے ارہان خان کو بڑے بھائی سلمان خان کی جانب لاؤنچ کیے جانے کی خبروں پر لب کشائی کردی۔  اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران ارباز خان کا کہنا تھا کہ بیٹے کے ابھی فلموں میں آنے کی خبریں صرف افواہیں ہیں۔ تاہم ارباز خان …

Read More »