Home / 2024 / March / 27

Daily Archives: March 27, 2024

انجینئرز کی ہلاکت، چین کا پاکستان سے ذمے داران کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

چین نے خودکش حملے میں چینی انجینئرزکی ہلاکت کے بعد پاکستان سے حملے کی جلد از جلد مکمل تحقیقات کر کے ذمے داروں کو پکڑ کر انصاف کے کٹہرے میں لا کر سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق …

Read More »

بشام حملہ پاک چین دوستی کے دشمنوں کی طرف سے ترتیب دیا گیا تھا، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی سفارتخانے کا دورہ کر کے بشام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر انسانی حملہ پاکستان اور چین کی پائیدار دوستی اور مشترکہ اقدار پر حملہ ہے اور یہ واقعہ پاک چین دوستی کے دشمنوں کی …

Read More »

پاکستان میں دہشت گردی افغانستان کی وجہ سے ہے، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی افغانستان کی وجہ سے ہے، اسلام آباد کی کوششوں کے باوجود کابل اس ضمن میں کوئی پیش رفت نہیں کر رہا۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردی کے پیش نظر بارڈر کی صورتحال میں …

Read More »

پاکستان تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنے کا خواہاں ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن پسند قوم کی حیثیت سے پاکستان عالمی برادری کے تمام رکن ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنے کا خواہاں ہے اور کسی سے بھی دشمنی نہیں چاہتا۔ اسلام آباد میں وزارت خارجہ میں سفرا کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے …

Read More »

بشام حملے پر اعلٰی سطح کا سیکیورٹی اجلاس، تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے مشترکہ تحقیقات کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے سیکیورٹی اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اعظم نے چینی قافلے پر حملے کے معاملے پر ریاست کے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے مکمل مشترکہ تحقیقات کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری پریس ریلیز …

Read More »

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 4 پیسےہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 8 پیسے …

Read More »

رمضان پیکج: یوٹیلیٹی اسٹورز کی سیل 24 ارب تک پہنچ گئی

کراچی: یوٹیلیٹی اسٹورز کی سیل 26 مارچ تک 24 ارب روپے پرپہنچ گئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز ذرائع کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت سیل کا ہدف 36 ارب روپے مقرر ہے اور رواں سال رمضان پیکج کے تحت رکارڈ سیل کی توقع ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد زون …

Read More »

صدر بینک آف پنجاب ظفر مسعود پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب

بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق محمد اورنگزیب کے وفاقی وزیر بننے پر چیئرمین پی بی اے کا عہدہ خالی ہوا تھا، ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس …

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 500 روپےہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت …

Read More »

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس میں 650 پوائنٹس سے زائد اضافہ، کاروبار تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر کاروبار کا اختتام ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبارکا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس 66 ہزارکی سطح عبورکرگیا، کاروبار کے دوران انڈیکس میں مزید 175 پوائنٹس اضافہ …

Read More »