Home / 2024 / March / 27 (page 4)

Daily Archives: March 27, 2024

بالٹی مور: بحری جہاز کی ٹکر سے پل گرنے کے باعث 6 افراد ہلاک

امریکا کے شہر بالٹی مور میں کارگو بحری جہاز کے ٹکرانے سے فانسس اسکاٹ پل گرنے کے نتیجے میں لاپتہ 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق فانسس اسکاٹ پل سے ٹکرانے سے پہلے بحری جہاز کی بجلی بند ہو گئی تھی۔ حادثے کے وقت پل پر کام کرنے …

Read More »

بالٹی مور پُل اتنی جلدی کیوں گرا؟

غیر ملکی کارگو کی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والی امریکا کی 9ویں سب سے مصروف ترین بندرگاہ بالٹی مور پر قائم پُل کارگو جہاز کے ٹکرانے کے بعد منہدم ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ بالٹی مور پر قائم پُل کارگو جہاز کے ٹکرانے …

Read More »

امریکا میں دودھ دینے والی گائیں برڈ فلو کا شکار

امریکا میں پہلی مرتبہ دودھ دینے والی گائیں برڈ فلو کا شکار ہوگئیں۔ امریکی محکمہ زراعت نے پیر 25 مارچ کو تین ریاستوں ٹیکساس، کنساس اور نیو میکسیکو میں دودھ دینے والی بھینسوں میں برڈ فلو کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق ریاست کنساس اور ٹیکساس …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے دوران گراؤنڈ کی بجلی بند ہوگئی

تاجکستان میں فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے دوران گراؤنڈ کی بجلی بند ہوگئی۔ دوشنبے میں اسٹیڈیم میں بجلی بند ہو جانے کے سبب سعودی عرب اور تاجکستان کے درمیان میچ 6 منٹ معطل رہا۔ اسٹیڈیم میں تاریکی کے دوران شائقین نے موبائل کی لائٹس آن کر کے صورتحال دلچسپ …

Read More »

بابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر کپتان بنانے کی باتیں، ذرائع

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے سابق کپتان بابر اعظم کا نام پھر سے گردش کرنے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر سے کپتان بنانے کی باتیں ہونے لگی ہیں اور اس حوالے سے بابر اعظم سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں کے …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2، اردن کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2 میں اُردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں 7 گول سے عبرتناک شکست دے دی۔ امان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کھیل کا آغاز تیزی سے ہوا، میزبان اُردن کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستانی گول پر حملے کیےجس کے نتیجے …

Read More »

کاکول اکیڈمی میں قومی کرکٹ ٹیم کے فٹنس کیمپ کیلئے 26 کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی

کاکول اکیڈمی ایبٹ آباد میں شروع ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فٹنس کیمپ کیلئے 26 کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی ہے۔ بابر اعظم، افتخار احمد اور نسیم شاہ کل رپورٹ کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل فٹنس کیمپ کا اہتمام کیا …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر ٹو، افغانستان نے بھارت کو ہرا دیا

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر ٹو کے میچ میں افغانستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے پہلے برتری حاصل کی، یہ گول اُن کے اسٹار کھلاڑی سُنیل چیتھری نے 38 ویں منٹ میں اسکور کیا۔ …

Read More »

کرکٹ آسٹریلیا کا پاک بھارت سیریز کرانے میں پھر دلچسپی کا اظہار

کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او نک ہوکلے نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ کے لیے ہم اپنا کردار ادا کرنا پسند کریں گے۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پاک بھارت مداحوں کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نک ہوکلے نے کہا کہ ہم تمام ممبر …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے ایک اور غیرملکی کوچ سے رابطہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نئے کوچ کی تلاش جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق مائیک ہیسن اور شین واٹسن کے بعد پی سی بی نے جنوبی افریقا کے سابق کھلاڑی گیری کرسٹن سے رابطہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »