Home / 2024 / March / 27 (page 2)

Daily Archives: March 27, 2024

میٹا سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا کے نگران بورڈ نے کمپنی سے عربی لفظ ’شہید‘ (انگریزی میں martyr) پر پابندی ختم کرنے مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی مالی اعانت سے چلنے والے بورڈ (جو آزادانہ طور پر …

Read More »

روزے دیرپا جوانی کے لیے کیسے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں؟

ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہفتے میں صرف ایک بار روزہ رکھنا یا بھوکا رہنا صحت مند زندگی اور دیرپا جوانی میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ طبی جریدے نیچر کمیونی کیشن میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے روزہ رکھنے یا بھوکے رہنے سے زیادہ تر درمیانی عمر کے …

Read More »

مشہور ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ کی چائلڈ اسٹار ’حریم‘ اب کیسی دِکھتی ہے؟

پاکستانی تاریخ کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ میں ماہرہ خان اور فواد خان کی بیٹی کا کردار ادا کرنے والی ننھی منی اداکارہ سارہ کاشف اب ننھی نہیں رہیں۔ یاد رہے کہ اداکارہ سارا کاشف نے 13 سال قبل نشر ہونے والے ڈرامے ’ہمسفر‘ میں بطور چائلڈ اسٹار کام …

Read More »

فلم ’ٹوائے لائٹ‘ کے اداکار رابرٹ پیٹنسن کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

2008ء میں ریلیز ہونے والی امریکی رومانوی فلم ’دی ٹوائےلائٹ ساگا‘ کے مرکزی اداکار رابرٹ پیٹنسن والد بن گئے ہیں۔ رابرٹ پیٹنسن اور اُن کی گرل فرینڈ سوکی واٹر ہاؤس نے اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا ’ ڈیلی میل‘ کے مطابق پیٹنسن اور واٹر ہاؤس …

Read More »

ماہرہ خان نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے حسنِ اخلاق سے مداحوں کے دل جیت لیے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک تقریب میں شرکت کے دوران ایک مداح ماہرہ خان کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے ان کے …

Read More »

سعودی ماڈل رومی القحطانی مس یونیورس کے مقابلے میں حصّہ لیں گی

سعودی عرب کی معروف ماڈل رومی القحطانی رواں سال مس یونیورس کے مقابلے میں حصّہ لیں گی۔ رومی القحطانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سعوسی عرب کا جھنڈا تھامے اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔ اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ …

Read More »

ماں نے 22 سال کی عمر میں شادی نہ کرنے کی تنبیہ کی تھی، فرح خان کا انکشاف

بھارتی معروف ڈائریکٹر فرح خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی والدہ نے اُنہیں 22 سال کی عمر میں شادی نہ کرنے کی تنبیہ کی تھی۔ فرح خان بالی ووڈ کی باصلاحیت، کامیاب کوریوگرافر اور فلم ساز ہیں، اُنہوں نے ’اوم شانتی اوم‘، ’تیس مار خان‘ اور ’ہیپی نیو …

Read More »

ماہرہ خان نکاح سے پہلے شوہر کیساتھ فوٹو شوٹ کیوں نہیں کروانا چاہتی تھیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی شادی کی دلچسپ تفصیلات بتا دیں۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر اور ذاتی زندگی کے بارے میں دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے اپنی شادی کے بارے …

Read More »

سارہ علی خان سیاست میں قدم رکھنے والی ہیں؟

بالی ووڈ کی نوابزادی و اداکارہ سارہ علی خان نے سیاست میں قدم رکھنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ حال ہی میں سارہ علی خان کی دو فلمیں ’مرڈر مبارک‘ اور ’اے وطن میرے وطن‘ او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے …

Read More »

احسن خان نے شعیب ملک اور ثناء جاوید کی شادی کے بارے میں کیا کہا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان نے کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کے بارے میں اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ احسن خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان سے یہ سوال پوچھا گیا …

Read More »