Home / 2024 / March / 06

Daily Archives: March 6, 2024

چینی کا استعمال آپ کی صحت کو 12طریقوں سے نقصان پہنچا رہا ہے

غذائی و طبی ماہرین کی جانب سے سفید شکر کو ایک زہر قرار دیا جانے لگا ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ چینی کا باقاعدہ اور طویل عرصے تک استعمال انسانی جسم کے مختلف اعضاء کو ناکارہ بنا دیتا ہے۔ ماہرین کے مطابق چینی کا …

Read More »

آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاری شروع

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کے جائزہ مشن سے آئندہ ہفتے اہم مذاکرات کے لیے تیار ی شروع کر دی ہے اور وفاقی کابینہ کی تشکیل و حلف برداری کے فوری بعد واشنگٹن کے اس قرض دہندہ کو رسمی دعوت بھیج دی جائے گی۔ اعلیٰ سرکاری ذرائع …

Read More »

معاشی مشکلات میں گھرے مصر نے شرح سود میں 6 فیصد کا اضافہ کردیا

معاشی مشکلات میں گھرے شمالی افریقی ملک مصر نے شرح سود میں 6 فیصد کا بڑا اضافہ کردیا۔ مصر کے مرکزی بینک کے اعلان کے مطابق 600 بیسس پوائنٹ اضافے کے بعد شرح سود اب 28.25 فیصد ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر نے شرح تبادلہ …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 4  پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ کاروبار  کے اختتام پر 279  روپے 35 پیسے ہے۔ ڈالرکی قدر گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 279  روپے 31 پیسے تھی۔ …

Read More »

دودھ 200 اور مرغی 598 روپے کلو ہوگی، کراچی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی: کمشنرکراچی نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ہدایت پر پرائس کنٹرول پروگرام شروع ہوگیا  ہے جس میں انتظامیہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے پرائس لسٹ چیک کرے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دودھ کی ڈیری فارمر …

Read More »

عدلیہ تضحیک کیس: اسد طور مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تضحیک کے کیس میں صحافی اسد طور کو مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حوالے کر دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے کیس …

Read More »

عمران خان، بشریٰ بی بی کی عدم پیشی، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 6 مقدمات اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں دائر درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران ویڈیو لنک پر درخواست گزاروں کی عدم پیشی پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین …

Read More »

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جہاں گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا، تقریب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز بھی موجود تھیں۔ حلف اٹھانے والوں میں مریم اورنگزیب، عاشق حسین کرمانی، …