Home / 2024 / March / 06 (page 3)

Daily Archives: March 6, 2024

حمائمہ ملک اپنا دل چُرانے والے کو منظر عام پر لے آئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنا دل چُرانے والے کی تصویر شیئر کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے چند خوشگوار و یادگار لمحات تصاویر شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ کس نے ان کا دل چُرایا ہے۔ اداکارہ کی مذکورہ پوسٹ …

Read More »

ترک صدر کا اسرائیل کو رمضان میں فلسطینیوں کیلئے مقدس مقامات بند نہ کرنے کا انتباہ

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو متنبہ کردیا کہ ماہِ رمضان میں فلسطینیوں کیلئے مقدس مقامات بند نہ کرے۔ ترک صدر کا کہنا ہے کہ مقدس مقامات کی بندش پر اسرائیل کو انتہائی سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، اشتعال انگیزیوں کو روکنے کیلئے متعلقہ حکام کو …

Read More »

بھارتی کسان آج سے ’دلی چلو مارچ‘ دوبارہ شروع کریں گے

مودی حکومت کے ہاتھوں تنگ بھارتی کسان آج سے ’دلی چلو مارچ‘ دوبارہ شروع کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش سمیت دیگر ریاستوں سے بھی کسان احتجاج میں شامل ہوں گے، کسانوں کے احتجاج کے پیش نظر دلی کی سرحدوں پر سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ بھارتی …

Read More »

اسرائیلی شہر حیفہ کے ایئر پورٹ پر ڈرون حملہ

اسرائیل کے ساحلی شہر حیفہ کے ایئر پورٹ پر ڈرون حملے کے نتیجے میں بجلی فراہمی کے مرکز میں آگ لگ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق عراقی گروپ نے اسرائیلی شہر حیفہ کے ایئر پورٹ پر ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی غزہ …

Read More »

امریکا نے کبھی لاس اور ڈیمیج فنڈ کی مخالفت نہیں کی، جان کیری

ماحولیاتی تبدیلی کے لیے امریکا کے خصوصی صدارتی سفیر جان کیری نے کہا ہے کہ امریکا نے کبھی لاس اور ڈیمیج فنڈ کی مخالفت نہیں کی، اس کی مخالفت کی کہ فنڈ ذمے داری اور معاوضے سے منسلک ہو گا۔ واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران جان کیری نے کہا کہ …

Read More »

امریکی فوج کو غزہ میں بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں: پینٹاگون

امریکا نے کہا ہے کہ غزہ میں امدادی کوششوں کو تیز کرنے کے لیے فوج کو بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائڈر نے نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ اس وقت غزہ میں امریکی افواج کو زمین پر اتارنے …

Read More »

اسرائیل کو اسلحہ برآمدگی کیخلاف کینیڈین وزیرِ خارجہ پر مقدمہ

اسرائیل کو جنگی ساز و سامان کی برآمدات کے خلاف فلسطینی نژاد کینیڈین شہریوں اور انسانی حقوق کے وکلاء نے کینیڈین وزیرِ خارجہ میلانیا جولی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مقدمے میں کہا گیا ہے کہ غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو فوجی سامان بھیجنا کینیڈین …

Read More »

امریکا: چھوٹا طیارہ ہائی وے پر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

امریکا کی ریاست ٹینیسی میں چھوٹا طیارہ ہائی وے پر گر گر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حادثے میں طیارے میں سوار تمام 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق چھوٹے طیارے میں پائلٹ کے علاوہ ایک شخص اور 3 بچے سوار تھے جن کے بارے میں بتایا …

Read More »

اسرائیل کیساتھ جنگ بندی، حماس نے بیان جاری کردیا

حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی معاہدہ طے پانے تک اسرائیل کے ساتھ ثالثوں کے ذریعے بات چیت جاری رکھیں گے۔ حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کیلئے مطلوبہ نرمی کا مظاہرہ جاری رکھا جائے گا، فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت …

Read More »

’45 سیکنڈ میں 520 میٹر‘، بھارت کی پہلی زیر آب میٹرو کا افتتاح

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے 45 سیکنڈز میں 520 میٹر تک کا سفر طے کرنے والی بھارت کی پہلی زیر آب میٹرو کا افتتاح کر دیا۔ بھارتی میڈیا ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کولکتہ میں ہندوستان کی پہلی زیر آب میٹرو روٹ کا افتتاح …

Read More »