Home / 2024 / March / 06 (page 2)

Daily Archives: March 6, 2024

سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ

 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چھٹے روز اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی …

Read More »

’نہ‘ کہنے کیلئے بلند حوصلہ، عظمت و وقار کی ضرورت ہوتی ہے: کنگنا رناوت

اپنے خیالات کا بے باکی سے اظہار کرنے والی بالی ووڈ کی کوئین اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ ’نہ‘ کہنے کے لیے بلند حوصلہ، عظمت و وقار کی ضرورت ہوتی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں اقرباپروری کے خلاف آواز اٹھانے والی اداکارہ نے ایک …

Read More »

ایکتا کپور کا جیو کے بلاک بسٹر ڈرامہ ‘تیرے بن’ کا بھارتی ورژن پیش کرنے کا اعلان

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور ہدایتکارہ اور پروڈیوسر ایکتا کپور نے جیو کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کا ری میک بنانے کا اعلان کردیا۔ دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑنے والا ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ اب بھارتی انداز میں پیش کیا جائے گا۔ اس ڈرامے کی مقبولیت کو …

Read More »

آریان خان کو والد، شاہ رُخ خان کیساتھ کام کرنا کیسا لگا؟

بالی ووڈ کے کنگ، شاہ رُخ خان کے بیٹے آریان خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے والد بہت سنجیدہ شخصیت کے مالک ہیں اس لیے اُنہیں اپنے والد کے ساتھ کام کرنا بہت آسان لگا۔ آریان خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے والد شاہ رخ خان کے …

Read More »

اُدیت نارائن کا آننت امبانی، رادھیکا کی شادی پر پرفارم کرنے کا تجربہ کیسا رہا؟

بھارتی معروف گلوکار اُدیت نارائن نے آننت امبانی اور رادھیکا کی شادی سے قبل منعقد کی گئی تقریبات میں پرفارم کرنے سے متعلق اپنا تجربہ شیئر کیا ہے۔ حال ہی میں آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریبات کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا رہا، اس …

Read More »

مداحوں کی عمران عباس سے دلچسپ و منفرد فرمائش

پاکستانی معروف اداکار، گلوکار و سپر ماڈل عمران عباس کے مداحوں نے ان سے دلچسپ و منفرد فرمائش کر دی۔ جیو کی بلاک بسٹر سیریز ’خدا اور محبت‘ کے پہلے سیزن میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے عمران عباس نے حال ہی میں بھارتی پنجابی فلم ‘جی وے سوہنیہ جی‘ …

Read More »

میرے گھرانے کی خواتین زیادہ کامیاب اور کمائی کرتی رہیں: احمد علی بٹ

پاکستانی معروف اداکار و میزبان احمد علی بٹ کا کہنا ہے کہ میرا تعلق ایک ایسے خاندان سے ہے جہاں کی خواتین اپنے مردوں کے مقابلے زیادہ کامیاب اور کماتی تھیں لیکن انہوں نے کبھی مردوں کو اس وجہ سے کمتر نہیں سمجھا۔ حال ہی میں احمد علی بٹ نے …

Read More »

کیارا اڈوانی نے ڈان 3 کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا؟

بالی ووڈ کی معروف فلم ’ڈان‘ کے سیکوئل میں مرکزی کردار نبھانے والی جنگلی بلی یعنی اداکارہ کیارا اڈوانی نے فلم کے لیے کتنا معاوضہ لیا، تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاک بسٹر فلم ’ڈان‘ کے تیسرے سیکوئل میں اداکارہ کیارا اڈوانی اور اداکار رنویر سنگھ پہلی …

Read More »

آننت امبانی کی پری ویڈنگ، فنکاروں کے معاوضے سے متعلق تفصیلات جاری

ایشیا کے امیر ترین کاروباری شخصیت مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی شادی سے قبل منعقد تقریبات بالی ووڈ سمیت دنیا بھر سے معروف شخصیات کی شرکت کے باعث شہہ سرخیوں کا حصہ بنی ہوئی ہیں۔ یکم مارچ سے 3 مارچ تک بھارتی ریاست گجرات کے شہر جام …

Read More »

بھارت میں غیرملکی خاتون سے زیادتی پر گلوکارہ کا ردعمل

بھارتی گلوکارہ چنمئی سری پادا نے ریاست جھارکھنڈ میں غیرملکی خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 39 سالہ گلوکارہ چنمئی سری پادا نے کہا ہے کہ اس واقعے سے تمام ہندوستانیوں کو شرم آنی چاہیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ …

Read More »