Home / 2024 / March / 06 (page 4)

Daily Archives: March 6, 2024

بھارت نے پہلی AI ٹیچر ’آئرس‘ متعارف کروادی

بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک اسکول نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی پہلی ٹیچر ’آئرس‘ متعارف کروائی ہے۔ ’آئرس‘ ہندوستان کی پہلی جنریٹیو اے آئی ٹیچر ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ یہ انٹیل پروسیسر سے لیس ٹیچر تعلیمی شعبے میں انقلاب لانے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ بھارتی …

Read More »

ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے۔ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ تیسرے نمبر پر …

Read More »

نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد کی چیئرمین پی سی بی سے ملاقات

نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔ سیکیورٹی وفد میں نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیتھ ملز (Heath Mills) اور سیکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈکاسن (Reg Dickason) شامل تھے۔ ملاقات میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ …

Read More »

سعید اجمل نے بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون کی تعریف کردی

پاکستان کے سابق اسپن بولر سعید اجمل نے بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون کی تعریف کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روی چندرن ایشون انگلینڈ کے خلاف کیریئر کا 100 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل نے کہا کہ ایشون نے وقت کے …

Read More »

ویمن کرکٹ میں تیز ترین گیند کرا دی گئی

جنوبی افریقا کی خاتون فاسٹ بولر شبنم اسماعیل نے ویمن کرکٹ کی تاریخ میں سب سے تیز گیند کرا دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں ویمن پریمیئر لیگ میں ممبئی انڈینز کی طرف سے کھیلتے ہوئے انہوں نے 132.1 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ایک گیند کرائی۔ میچ …

Read More »

ثانیہ کس سے بے حد پیار کرتی ہیں؟

بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کو اپنی روز مرہ کی مصروفیات سے متعلق آگاہ کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابق کھلاڑی نے چند تصاویر پوسٹ کیں اور بتایا کہ ان کی زندگی سب سے زیادہ اہمیت اہل خانہ کی ہے اور …

Read More »

قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے پی سی بی کی ڈیرن سیمی اور مائیک ہیسن پر نظریں

قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے فہرست میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں خدمات انجام دینے والے کوچز بھی شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈیرن سیمی اور مائیک ہیسن کے نام بھی کوچز کی فہرست میں شامل کر لیے …

Read More »

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ 9 کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے زیر کردیا۔  پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 119 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 3 وکٹوں …

Read More »

ایک گھنٹے بعد فیس بک، تھریڈز اور انسٹاگرام کی سروس بحال

سوشل ویب سائٹ فیس بک، تھریڈز اور انسٹاگرام کی سروس ایک گھنٹے ڈاؤن رہنے کے بعد بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ تینوں پلیٹ فارمز کی سروسز 5 مارچ کی رات 8 بجے کے بعد ڈاؤن ہونا شروع ہوئی تھیں اور صارفین کے اکاؤنٹ از خود لاگ آؤٹ ہوگئے تھے۔ تینوں پلیٹ …

Read More »