Home / 2024 / March / 21

Daily Archives: March 21, 2024

‎بے یو سٹی ایونٹ سینٹر میں امریکہ کے سب سے بڑے 25 ویں سالانہ ھیوسٹن افطار ڈنر کا شاندار انعقاد، ہزاروں افراد نے شرکت کی

‎ رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ نمائندہ جنگ ‎ہیوسٹن : امریکہ کے سب سے بڑے سالانہ ھیوسٹن افطار ڈنر کی سلور جوبلی کا انعقاد بے یو سٹی ایونٹ سینٹر میں ہوا ‎سالانہ پچیسویں ھیوسٹن افطار ڈنر میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور ہال میں تل دھرنے کی جگہ نہ …

Read More »

ماحول دوست جوہری توانائی مستقبل کیلئے قابل عمل حل پیش کرتی ہے، اسحق ڈار

وفاقی وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ماحول دوست جوہری توانائی مستقبل کے لیے قابل عمل حل پیش کرتی ہے۔ برسلز میں جوہری تونائی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ خوش آئند ہے کہ ٹیکنالوجی نے نیوکلئیر انرجی کو محفوظ بنانے میں کردار …

Read More »

آئی ٹی سیکٹر کی ترقی، برآمدات بڑھانے کیلئے وزیر مملکت کی سربراہی میں 10 رکنی کمیٹی قائم

وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے آئی ٹی سیکٹر کی ترقی اور برآمدات کو بڑھانے کے لیے وزیر مملکت شزا فاطمہ کی سربراہی میں 10 رکنی ایڈوائزری کمیٹی قائم کردی۔ دس رکنی ایڈوائزری کمیٹی وزیر مملکت شزا فاطمہ کی سربراہی میں کام کرے گی، جس میں آئی ٹی اور …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا آغاز، بانی پی ٹی آئی کی تصویر لہرانے پر ہنگامہ برپا

پنجاب اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا آغاز کردیا گیا جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر ایوان میں لانے پر ہنگامہ برپا ہوگیا اور حکومتی ارکان اپوزیشن کے خلاف ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔ پنجاب اسمبلی میں نامزد اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کی تقریر …

Read More »

معاشی استحکام کیلئے ایک اور آئی ایم ایف پروگرام چاہیے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے لیے ہمیں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے ایک اور پروگرام چاہیے، اس کے ساتھ ہمیں اسٹرکچرل اصلاحات لانی ہیں، اس کے بغیر معیشت درست نہیں ہوگی۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس …

Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر اور گورنر میں آئینی جنگ شدت اختیار کر گئی

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر بابر سلیم سواتی اور گورنر غلام علی کے مابین آئینی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ گورنر کی جانب سے اجلاس بلانے کی قانونی حیثیت جاننے کے لیے اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر کے توسط محکمہ قانون کو خط لکھ دیا۔ مراسلے میں کہا …

Read More »

افغانستان سے پاکستانی برآمدات میں اضافہ اور درآمدات میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد:  رواں برس فروری کے دوران افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں اضافہ  جبکہ درآمدات میں کمی  ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کے مطابق  گزشتہ ماہ فروری میں سالانہ بنیادوں پر افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں46.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ درآمدات میں 41 فیصد کی کمی  دیکھنے میں آئی۔ …

Read More »

حکومت کا بجلی بلوں کے ذریعے تاجروں سے ٹیکس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے تاجروں سے بجلی بلوں کے ذریعے ٹیکس لینے کی اسکیم تیار کرلی۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق حکومت نے 35 لاکھ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے اسکیم  تیار کی ہے جس میں تاجروں سے ٹیکس ماہانہ بجلی بلوں میں وصول کرنے کی …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز  بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 32 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  …

Read More »

روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکا بھا ؤ  آج  ایک پیسا کم ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام  پر  ڈالر کا بھاؤ  278  روپے 40  پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر 278 روپے 41 پیسے پر …

Read More »