Home / 2024 / March / 21 (page 4)

Daily Archives: March 21, 2024

گوہر خان اہلخانہ کے ہمراہ مکۃ المکرمہ پہنچ گئیں

بالی ووڈ اداکارہ گوہر خان اپنے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے مکۃ المکرم پہنچ گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گوہر خان اور ان کے شوہر زید دربار نے مشترکہ پوسٹ شیئر کرکے مداحوں کو عمرہ ادائیگی کے حوالے سے آگاہ کیا۔ …

Read More »

قومی معروف کرکٹرز نے رمضان میں عمرے کی سعادت حاصل کر لی

قومی کرکٹر افتخار احمد نے سوشل میڈیا پر ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ احرام باندھے تصویر شیئر کی ہے۔ یاد رہے کہ بابر اعظم، نسیم شاہ، امام الحق اور افتخار احمد نے رمضان کے پہلے عشرے میں عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ عمرے کے لیے اس مبارک سفر پر امام …

Read More »

نسیم شاہ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ والد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ علاوہ ازیں بابر اعظم، افتخار احمد اور امام الحق بھی عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ چکے ہیں۔ واضح رہے نسیم شاہ، بابر اعظم اور افتخار احمد حال ہی …

Read More »

ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے شیڈول کا اعلان

ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، مہمان ٹیم 14 اپریل کو کراچی پہنچے گی، دورے میں پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ 25-2022 کی آخری سیریز پاکستان میں کھیلی جائے …

Read More »

نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل

انگلینڈ کی کرکٹ دی ہنڈریڈ پلیئر ڈرافٹ میں پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی دھوم ہے، وہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔ برمنگھم فونکس نے نسیم شاہ کو ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کے عوض حاصل کرلیا۔ نسیم شاہ ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کی مہنگی ترین کیٹیگری …

Read More »

جویریہ خان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔  انہوں نے اپنے 15 سالہ ون ڈے کیریئر کا آغاز 6 مئی 2008ء کو سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا کپ میں کیا تھا جبکہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا آغاز 2009ء میں آئرلینڈ …

Read More »

فیفا ورلڈکپ اور ایشیاکپ کوالیفائر: اردن نے پاکستان کو 0-3 سے ہرادیا

فیفا ورلڈکپ اور ایشیا کپ کوالیفائر میں اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔  اسلام آباد کے جناح گراؤنڈ میں کھیلے گئے قومی ٹیم کے اس ہوم میچ میں گرین شرٹس نے بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کی، تاہم گیند کو جال میں پہنچانے میں ناکام رہے۔ …

Read More »

گرمی میں کام کرنے سے مردہ بچے کی پیدائش کا خطرہ دُگنا ہوجاتا ہے، تحقیق میں انکشاف

بھارت میں حال میں کی گئی نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شدید گرمی میں کام کرنا حاملہ خواتین میں مردہ بچے کی پیداش اور اسقاط حمل کا خطرہ دگنا بڑھ سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس تحقیق سے پتا چلا ہے کہ حاملہ ہونے والی ماؤں …

Read More »

فِٹ رہنا چاہتے ہیں تو روزے کی حالت میں ورزش کرنے کے طریقے جانیں

اکثر افراد رمضان المبارک میں ورزش کرنا چھوڑ دیتے ہیں کیونکہ اس دوران آپ کے جسم میں مختلف تبدیلیاں آتی ہیں۔ لیکن طبی ماہرین کا خیال ہے کہ ماہ صیام میں ورزش کرنے سے مثالی صحت و تندرستی حاصل کی جا سکتی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ٹرینر اور …

Read More »

صدی کے آخر تک تقریباً ہر ملک کی آبادی سکڑ جائے گی، تحقیق میں انکشاف

ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اس صدی کے آخر تک دنیا کے تقریباً ہر ملک میں پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد اتنی کم ہو جائے گی کہ ممالک کے لیے اپنی آبادی کا تناسب برقرار رکھنا مشکل ہو جائے گا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »