Home / جاگو کھیل / فیفا ورلڈکپ اور ایشیاکپ کوالیفائر: اردن نے پاکستان کو 0-3 سے ہرادیا

فیفا ورلڈکپ اور ایشیاکپ کوالیفائر: اردن نے پاکستان کو 0-3 سے ہرادیا

فیفا ورلڈکپ اور ایشیا کپ کوالیفائر میں اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ 

اسلام آباد کے جناح گراؤنڈ میں کھیلے گئے قومی ٹیم کے اس ہوم میچ میں گرین شرٹس نے بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کی، تاہم گیند کو جال میں پہنچانے میں ناکام رہے۔

حال ہی میں ایشیا کپ فائنلسٹ رہنے والی اردن کی جانب سے اس میچ میں موسیٰ التماری نے دو اور علی الوان نے ایک گول بنایا۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *