Home / 2024 / March / 08

Daily Archives: March 8, 2024

لاہور ہائیکورٹ: سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کے خلاف درخواست دائر پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال نے صاحبزادہ حامد رضا کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ صدر کا الیکشن ہونے والا ہے، …

Read More »

جلاؤ گھیراؤ کیس: صنم جاوید، عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر سے دلائل طلب

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو تھانہ شادمان کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید اور رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر سے دلائل طلب کرلیے ہیں۔ْ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نوید اقبال …

Read More »

9 مئی کیس سمیت دیگر مقدمات سننے والے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کا تبادلہ

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس سمیت دیگر مقدمات کی سماعت کرنے والے لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نوید اقبال کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے جج نوید اقبال کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا …

Read More »

ہیروئن، چرس فروخت کرنے والا مجرم اڈیالہ جیل کا ’قیدی نمبر 804‘ ہے، حنیف عباسی کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کا جو قیدی نمبر 804 ہے، اسے ہیروئن اور چرس فروخت کرنے کے الزام میں پکڑا ہوا ہے، اور اسے 10 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ فوجی عدالتوں میں انٹرا …

Read More »

جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے جسٹس ملک شہزاد احمد خان سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان، جسٹس عالیہ نیلم، جسٹس شاہد کریم، جسٹس …

Read More »

ایف بی آر نے پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تیاری شروع کر دی

لاہور: ذرائع کے مطابق فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کی حتمی تیاری شروع کردی ہے جس کے تحت پرچون فروشوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق 55 لاکھ پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا …

Read More »

پرچون فروشوں کو کب ٹیکس نیٹ میں لایا جائیگا، آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے ٹائم فریم مانگ لیا

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے 30 لاکھ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے پرچون فروشوں کی اسکیم کے نفاذ کے لیے درست ٹائم فریم کا تعین کرنے کے لیے استفسار کیا ہے۔ ایف بی آر …

Read More »

نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد دوسرے جائزے کیلئے مشن پاکستان جائے گا: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں اسٹینڈ بائی پروگرام کے دوسرے جائزے کیلئے  نئی کابینہ کی تشکیل کےبعد اپنا مشن روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کمیونیکیشنز نے کہا ہے کہ فی الحال توجہ موجودہ اسٹینڈ بائی پروگرام کی تکمیل پر ہے، …

Read More »

’سیاسی معاملات پر تبصرہ نہیں کرتے‘ آئی ایم ایف کا عمران خان کے خط پر جواب

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خط پربیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اندرونی سیاسی معاملات پر تبصرہ نہیں کرتا۔ ترجمان آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم …

Read More »